بات یہ ہے کہ ارتقا ہر تبدیلی کے قبول کانام نہیں ہو سکتی ۔ کیوں کہ اگر ایسا ہو تو ان معیارات کی کوئی حثییت نہیں رہ جاتی جودر اصل ارتقائی منزل طے کر کے مستحکم و مقبول ہوتے ہیں ، سو ہر تبدیلی کے لیے ایک قدرتی مزاحمت بھی اسی ارتقاء کا لازمی جزو ہوتی ہے یوں ہر کس و ناکس کو اختیار نہیں ملتا کہ...