زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
یہ وڈیو ضرور دیکھئے
عوامی کتب بھی نایاب نہیں۔ آج کل۔
سید عاطف علی
Post #43
مارچ 15، 2018
فورم:
متفرقات
یہ وڈیو ضرور دیکھئے
یہ تو عوامی اور جمہوری رائے لگتی ہے ۔ :)
سید عاطف علی
Post #40
مارچ 15، 2018
فورم:
متفرقات
یہ وڈیو ضرور دیکھئے
ایک ہی بات ہے ، شاید دونوں ہی طرح مقبول ہے ۔
سید عاطف علی
Post #37
مارچ 15، 2018
فورم:
متفرقات
سیاسی چٹکلے اور لطائف
نقیبی بھائی میں نے "ہوا کھانے" کی بات کی ہے ہوا لگنے کی نہیں ۔ بڑا فرق ہے ۔ :)
سید عاطف علی
Post #845
مارچ 15، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
آپ نے جیل کی ہوا کھائی ہے کیا ؟ قید کا حساب کیسے ہوتا ہے ؟ :)
سید عاطف علی
Post #842
مارچ 15، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
شاید پنجاب میں مراد ہو ۔
سید عاطف علی
Post #836
مارچ 14، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
ایک صاحب نے جوتے پر تاثرات یوں دیے کہ جوتے کی مذمت بھی کی اور دل ہی دل میں خوشی بھی منائی ۔
سید عاطف علی
Post #831
مارچ 14، 2018
فورم:
لطائف
آپ کے پسندیدہ اشعار!
وہ زمانے لدھ گئے جب فکر گھر والوں کو تھی ڈھونڈ خود لیتی ہے سلمی اپنا بلما آج کل سیف شہدادپوری۔
سید عاطف علی
Post #7,427
مارچ 14، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مصحفی گوشہء عزلت کو سمجھ تخت شہی کیا کرے گا تو عبث تخت سلیماں لیکر غلام ہمدانی صحفی۔
سید عاطف علی
Post #7,421
مارچ 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
محفل کا نشہ مبارک !
نشہء ہزاری و حلالی مبارک ۔ مالک ہم منشیات کے عادیوں کی محبتوں کو دوام بخشے۔
سید عاطف علی
Post #47
مارچ 12، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پنجاب پولیس کا نیا یونیفارم کیسا ہونا چاہیے!
پولیس کا سب سے بنیادی مسئلہ سیاسی مداخلت اور سیاسی خدمت ہے ۔ رشوت اور کرپشن بھی اسی کا شاخسانہ ہے ۔ ویسے مسائل ایک دوسرے سے مربوط ہی ہوتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #31
مارچ 12، 2018
فورم:
گپ شپ
نواز شریف جوتا کلب میں شامل
خاں صاحب نے کہا ہے تھرو بھی اچھی ہے ۔ اس پر بھی توجہ رہے :)
سید عاطف علی
Post #71
مارچ 12، 2018
فورم:
آج کی خبر
چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ
تو نہ پوچھتے ۔ :) :) :)
سید عاطف علی
Post #34
مارچ 12، 2018
فورم:
کچن کارنر
چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ
ارے بھئی میں نے یہ کب کہا کہ نہیں ہو سکتی۔۔۔ میں تو یہ کہا کہ پوچھ کیوں رہے ہیں ؟ :)
سید عاطف علی
Post #32
مارچ 12، 2018
فورم:
کچن کارنر
چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ
جب آپ کو پراٹھا بنانا ہی نہیں تو ترکیب کیوں پوچھ رہے ہیں ؟
سید عاطف علی
Post #29
مارچ 12، 2018
فورم:
کچن کارنر
نواز شریف جوتا کلب میں شامل
جوتا پھینکنے والے نے جوتا مار کر کچھ ایسے فتح کا اظہار کیا جیسے آفریدی وکٹ لے کر کرتا ہے ۔ نہ جانے اس نے "کیا" فتح کیا اس کارنامے سے ۔
سید عاطف علی
Post #53
مارچ 12، 2018
فورم:
آج کی خبر
یا چُناں کُن یا چُنیں ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن
یہ ترجمہ تو آج دیکھا خلیل بھائی ۔ بہت خوب ۔
سید عاطف علی
Post #10
مارچ 11، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
تعارف
کون ہوں میں؟
پوری کیوں نہیں لکھ پاتے ؟
سید عاطف علی
Post #49
مارچ 11، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
کون ہوں میں؟
محفل میں خوش آمدید!
سید عاطف علی
Post #48
مارچ 11، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
پنجاب پولیس کا نیا یونیفارم کیسا ہونا چاہیے!
یونیفارم سے کیا ۔پولیس کے کرتو توں پرتوجہ دینی چاہیے۔ ویسے بس گرمیوں میں ہلکا رنگ ہونا چاہیئے۔
سید عاطف علی
Post #12
مارچ 11، 2018
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top