کیا پاکستان میں ایسی قانون سازی نہیں ہو سکتی جس کے تحت کوئی منسٹر پارٹ ٹائم نوکری نہ کرسکے اور یکسوئی سے عوام کی خدمت کرنے کے قابل رہ سکے۔
اقامہ والی کمپنی نے چھوٹ دے بھی دی تو کیا یہ چھوٹ حکومت پاکستان کے سرکاری وزیروں کے لیے حکومت کی طرف سے مناسب ہے ؟
اس بارے میں کیا فرماتے ہیں پاکستان کے شہری...