میری سمجھ کے مطابق اسلام کا مزاج یہ ہے کہ آقا اور غلام دونوں ہی در اصل خدائے کی رضا کےغلام ہیں اور آقا کا غلاموں کو آزاد کرنا ایک بہت عظیم نیکی کا شعار ہے اور انسان کی بہت سی خطاؤں کا کفارہ غلام کی گردن چھڑانے کے علاوہ کچھ نہیں۔اس سے صاف واضح ہے کہ اسلام میں غلامی کا تصور کوئی مستحسن نہیں بلکہ...