بد عنوانی کا تصور وسیع تر ہے اس میں اقرباء پروری بھی شامل ہو سکتی ہے مثلاََ ۔ آپ نے اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی پلاٹ کسی عزیز کو دلوا دیا اور کچھ پیسے نہیں لیے۔ یہ بد عنوانی تو ہوئی دو نمبری بھی ہوئی اور حرام بھی ہوئی ، مگریہ براہ راست حرام خوری نہیں ہوئی ۔اس لیے کہ حرام خوری خودناجائز...