نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    عمران خان کی تصویر بطور ہندو دیوتا، معاملہ ایف آئی اے کے سپرد

    پھر تو انہیں معطل کردیں ۔ سرگوشی لیکن ذرا زور سےاورمذاق میں ۔
  2. سید عاطف علی

    میرا کیفیت نامہ

    ویسے ایک بھلے مانس ظفری نام کے بھی ہوا کرتے تھےاور آیا بھی کرتے تھے ۔ ۔ ۔
  3. سید عاطف علی

    عمران خان کی تصویر بطور ہندو دیوتا، معاملہ ایف آئی اے کے سپرد

    یہ ان کی فیلڈ تو نہیں ۔ ان کی خاص فیلڈ تو کچھ اور ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ع ی ق ر ا ل و ح ی ل م ۔
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کونسی زبان میں ؟
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک لام نے گمراہ کیا ۔ مشدد حروف پر تشدید دو حروف ہی سمجھی گئی ھے اس کھیل کے ابتدائی دور کے قانون میں ۔ تشدید سے کافی وا ضح اشارہ خواہ مخواہ مل جاتا ھے۔ ۔۔۔۔۔ ویسے یہ ہلہ شیری کیا ہوتا ہے ۔ یا کیا ہوتی ہے۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پھر کون سا شہر ہوا۔۔۔:sneaky: آپ ہی بتائیے۔
  8. سید عاطف علی

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    نوکیا کے مونوفونک ٹونز میں ۔ ایس ایم ایس کی معروف ٹون بھی ۔ مورس کوڈ کی sms ہے۔۔۔۔ ☺ نیوی کے ملازمین میں ۔ مورس کوڈ کی سپیڈ ٹائپ رائٹر کی سپیڈ کی طرح اہم سمجھی جاتی ہے۔ ۔ یا شاید تھی۔
  9. سید عاطف علی

    جبر و قدر

    بہت خوب ریحان ۔ خوب توانا پیشکش ہے۔ ماشاءاللہ۔
  10. سید عاطف علی

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔آمین
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت زبر دست ۔ پاکستان کے شہر لیہ کے کسی محفلی کو جواب دینا چاہیئے ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس دلچسپ سلسلے کو زندہ کریں ؟ اگر احباب دلچسپی ظاہر کریں ۔
  13. سید عاطف علی

    تعارف شوکت خالہ کو اردو محفل فورم پر خوش آمدید

    اردو محفل میں بہت خوش آمدید اور دیدہ و دل فرش راہ ۔ ۔ ۔
  14. سید عاطف علی

    مبارکباد یاز بھیا کے دس ہزار مراسلے !

    مبارک مبارک سلامت سلامت۔ یاز صاحب ، نیک خواہشات۔۔۔۔ فائیو فگرز ٹائٹل۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    منزل کے تعین کی اہمیت سے بھی ہر گز غافل نہ ہونا چاہیئے ۔ یہ حصول کی جدو جہد سے بھی اہم تر ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کئی ایک ہیں اور کئی کوششیں ہوئی ہیں لیکن کارے ندارد۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالتو گئیں اس سے پہلے بھی انہیں بلانے کی کوششیں ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے اتنے عرصے میں واپس نہیں آئے۔
  19. سید عاطف علی

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    اردو محفل میں لکھنؤ کا سواگت اور کراچی کا خوش آمدید ۔
  20. سید عاطف علی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    محبت اور ذرہ نوازی خلیل بھائی ۔ حقی صاحب کے ممدو بھائی کی تو خیرکیا ہی بات ہے۔
Top