سات سو سال آرام کرتے کرتے ہڈیاں کڑک ہو جاتیں۔۔۔ پھر رگڑنا تو درکنار ، باہر نکلنا بھی محال تھا۔
ہم کیسے مان لیں جب تک دوبارہ سے چراغ میں داخل ہو کر کسی اور کو موقع نہ دیں گے کہ چراغ رگڑتے ہوئے اپنی تین نہ سہی، ایک ہی فرمائش کرے۔
جا رہے۔
لیکن پورا جملہ بولیے۔
شاباش جاؤ پھر سےواپس آنے کے لیے۔ خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ۔ اللہ دے حوالے۔
یہ کیا کہ صرف کہہ دیا جاؤ۔۔۔ جیسے کسی مصیبت سے کہا جائے ٹلنے کو۔
:rolleyes: :rolleyes::rolleyes:
حرکات با برکات کہئیے تو بلا اعتراض اعتراف کر لیتے ہیں ۔
"کہیں پہ نگاییں کہیں پہ نشانہ " جیسی کوئی خامی نہیں ہماری آنکھوں میں الحمد للہ۔
آخر کتنی ہو گی پلیٹ کی گہرائی۔۔۔
دریا جتنی یا سمندر جتنی تو نہیں ہو سکتی نا۔ چند سینٹی میٹر ہی ہونی۔
کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ ڈائریکٹ کھیت ہی سے۔۔۔۔ نہیں ہر گز نہیں۔ وہ دھلی ہوئی نہیں ہوتی۔