بہت اچھی شئیرنگ احمد بھائی۔
ایسا ہی ہے۔ اور یہ تمام خصوصیات سب نے انفرادی طور پر اپنائی ہوئی ہیں۔ اگر کچھ پرسینٹ لوگ بھی بدل جائیں ہمارے ملک کے۔۔۔ تو تبدیلی آ سکتی ہے۔
خاص طور پر موبائلز کے معاملے میں۔۔ سنا ہے کہ ہاتھوں سے بھی چھین لئے جاتے ہیں۔
لیکن اس سب کے باوجود ہمارے لوگ بہت سارے...