وہی نا۔۔۔
جب آپ سمجھتے ہیں کہ اتناااااااااا فاصلہ ہے عجب گل اور اس کی باجی گل میں تو ایسے ہی چراغ دین کا نام لکھنے سے الفاظ میں مٹی کے تیل کی بو گھس جاتی ہے
بھاگیں کیوں ہم میدان چھوڑ کر۔۔۔
ایک نہیں 777 ہیں پلو میں۔ ابھی آنچل جھٹکیں تو ڈھیر لگ جانا مثالوں کا۔ مگر اتنی دیر میں سیمنٹ سوکھ جانا۔ ہم کام مکا کر آتے ہیں تب تک آپ اپنی ذہانت آزمائیے۔
آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب
ایک
دو
تین
دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے :rollingonthefloor: :ROFLMAO:
ابھی کچھ دیر پہلے ہی تو ہمارے اس بیان کو سیاسی قرار دیا گیا ہے۔ رہی سہی کسر آپ پوری کیے دے رہے۔ جیل ہو جانی میکوں۔ فیر سناٹا چھا جانا محفل تے۔