نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اب کیا ہمیشہ ہی بستر پکڑے رکھنا تھا روفی بھیا۔ اتنی ساری دعائیں تھیں ساتھ، لوٹنا تو تھا نا۔ رہی مکھیوں کی بات، ہم نے ان سے کاروباری رشتہ داری بنا لی ہے۔ وہ ہمیں شہد دیں گی اور ہم انھیں زہر مہیا کریں گے۔ ایک ہاتھ دو اور ایک ہاتھ لو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اچھا ایسا ہے کیا۔۔۔۔ صحیح ہے خامیاں ہی کہہ لیتے ہیں۔ تو کس خامی پہ زیادہ اعتراض ہوتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اور خوش ہونے کے بعد آپ کو انعام و اکرام سے نوازنا چاہئیے۔ ہے نا۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بہنا کا حال پوچھنے کی بجائے مکھیوں کی فکر ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہاں یہ بھی بتائیے گا عامر بھائی کہ موسم مزاج پر اثر انداز ہوتے ہیں یا چل رہن دے والا حساب چلتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    عامر گولڑوی بھیا ذرا بتائیے تو آپ کی کوئی خاص خوبی جسے آپ کے علاوہ دوسرے بھی پسند کرتے ہوں۔ آپ کی کوئی ایسی خامی جو آپ کی نظر میں خامی نہ ہو مگر دوسروں کی نظر میں خامی ہو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہاں نا۔۔۔ اچھا ہوا۔ ابھی ابھی ہم نے بھی تو سر ہی کے بچ جانے کا شکر ادا کیا تھا
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بالکل بھی نہیں۔ شرمندہ ہونے والی تو کوئی بات نہ کی ہم نے۔ بے شک روفی بھیا کی گواہی لے لیں۔ صحیح کہا نا روفی بھائی۔ اب تو آپ کو مععلوم ہے تمامتر تفصیل اور ہمارے خدشات۔۔۔ مگر دعائیں آپ بھی کیجئیے گا ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اس میں آفتاب اور ماہتاب کو کیوں گھسیٹا۔ حُسن ِ یوسف کی مثال کیوں نہ دے دی سیدھے سیدھے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    پھر پوچھا کیوں تھا کہ اسی کیوں کا جواب دینے کی اجازت مانگی ہم نے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اچھا۔ اچھا اچھا۔ لائیے دیجئیے پھر فیس تا کہ معلوم پڑے کہ آپ نے فیس ادا کی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہمیں معلوم کہ ناں کا مطلب ہاں ہوتا ہے۔ کیونکہ آپ ہی نے کہا تھا کہ آپ جو کہیں ، ہم اس کا الٹ مطلب سمجھا کریں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: اب ایسا بھی کیا داستان امیر حمزہ لکھنی ہے جو کسی اور کام کے نہیں رہیں گے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    مختصر طور پر بتائیں یا تفصیل سے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    نہیں آپ خود کیوں کریں گے بھلا۔۔ پھر خود کو فیس ادا کرنی پڑے گی۔ نا جی ہم پریشان نہیں ہوتے۔ کرتے ہیں بس۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes: پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کُھل جائے گا اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ
Top