:rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::ROFLMAO::rollingonthefloor:
نوٹیفیکیشن نہیں آتے کیا؟
بس انھی کے پیچھے چلے جایا کریں عامر بھیا
عامر بھیا۔۔۔ آپ ٹپوں والی لڑی شروع کریں ۔
بلکہ یوں کریں کہ مقابلہ کی شکل میں۔
ایک گروپ کو آپ سنبھالیں۔ دوسرے کو عاطف بھائی۔
اس کے بعد دیکھیں کیا ہوتا ہے۔