نگاہ پہلی بار کسی چہرے پہ ٹھہری تھی
اس کی آنکھیں ساگر سے بھی گہری تھیں
تھک گیا اپنے پیار کا اظہار کرتے کرتے
تب پتہ چلا وہ دونوں کانوں سے بہری تھی
تو بہتر یہی کہ پہلے سے تفتیش کر کے تشخیص کر لی جائے تا کہ بعد میں کوئی تشویش نہ ہو۔ حالانکہ دونوں فریقین میں سے کسی ایک کا بہرا ہونا، یا پھر کسی...