:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
احتیاط کرنی ہے تو احتیاطی طور پر وہ ساری راکھیاں بھابی کو دکھا دیجئیے اور کہئیے کہ آپ کو ہر روز وہاں سے ایک راکھی ملتی ہے۔
راکھی ہی کہئیے گا۔ کہیں بھولے سے راکھی ساونت کہہ دیا تو ہم عامر بھیا کو کھو...
اللہ توبہ ۔۔ ایسی ہوتی ہیں بیگمات۔:unsure:
ایک ہمارے بھائی کی بیگم ہیں کہ جن دنوں ہم ہاسپٹل میں ایڈمٹ تھے شہد کی مکھیوں کا شکار ہو کر۔۔ ہمارا اسٹیٹس تو اپڈیٹ کرتی رہیں مگر مجال ہے جو ایک بھی میسیج پڑھا ہو۔ آئیڈیل بیگم ہیں ما شاء اللہ سے۔
اوئے ہوئے۔۔۔ اسی تے سُن وی نئیں سکدے۔ :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
چن تو ایسا چڑھائیں گے آپ کو دن میں تارے نظر آ جانے ہیں عامر بھیا۔
ہم ذرا اپنے بچاؤ کی ترکیب کر لیں ورنہ بے قصور ہم بھی لپیٹ میں آ جائیں گے۔
بس آنے ہی والے ہیں روفی بھیا۔۔۔ اصل میں حوصلے جمع کر رہے ہیں۔ جیسے ہی آنے کو ہوتے ہیں کچھ نہ کچھ نیا سیاپا پلے پڑ جاتا ہے۔ نجانے حادثے ہماری تاک میں رہتے ہیں یا ہم حادثوں کے پیچھے بھاگتے ہیں
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اندازہ کیجئیے کہ ہم نے خود تکلیف سہہ کر شہد کی مکھیوں کو زہریلی ناگنیں بنا دیا۔ اسی بہانے ہمارا زہر ، شہد میں بدل گیا۔
یعنی کہ آپ کہنا چاہتے ہیں
چل رہن دے رہن دے
ایس گل نوں مینوں آپے ہی کہن دے
اک بے مثال سرمایہ
میں نے اپنے ہاتھوں سے گنوایا
تُو مینوں کجھ نہ بول
مینوں اپنے دُکھ آپے سہن دے
ہُن رہن دے
ہُن رہن وی دے