جیتے رہئیے احمد بھیا۔
واٹر کلر بھی ہیں اور چاولوں کا آٹا بھی۔ جس کی ڈیٹ ایکسپائر ہو چکی تھی۔ اس میں تھوڑی سی گلو اور ذرا سا وائیٹ سیمنٹ بھی ہے۔
بے پر کی ہم اڑائیں بھی کیسے کہ اس محفل میں سبھی ہمیں باتوں میں اڑانے کی کوشش میں سرگرداں ہیں مگر ہم نے تھوڑی سی گلو اپنے تلوؤں میں بھی لگا لی ہے تا کہ...