:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ہم خطروں کے کھلاڑی ہیں وقار بھیا۔۔۔ اور بس بیل کو تھکانا مقصود ہے تا کہ یہ محاورہ یا ضرب المثل بدل کر آ گائے مجھے مار ہو جائے۔
معلوم نہیں کہ کیوں حوادث ہماری تاک میں رہتے ہیں۔ سزا کے طور پر ایک بار ہماری امی جان...