نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی کہاں مصروف ہیں آج
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ کیا ہوتا پھر لینے کا عامر بھیا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں رہیں گے محروم۔۔ ماؤں کی دعائیں تو ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں چاہے وہ خود دنیا میں نہ ہوں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہمیں تو یہ سوچ پیچھا نہیں چھوڑ رہی کہ وہاں بھی ساتھ ساتھ رہیں گے :unsure:
  5. گُلِ یاسمیں

    متبادلات!

    اچھا تو اس بات کا بھی خیال رکھنا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    متبادلات!

    ذرائع بولیں تو اوزار ؟ پھر تو ہم بھی اپنی ناقص رائے پیش کر دیتے ہیں۔ بار آور اوزار یا پھر پیداواری اوزار
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    وہ خادمہ اب نجانے کہاں پائی جاتی ہوں گی
  8. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    اور دوپہر میں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: شاید اسی کا نام شاعری ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    ٹھیک ہے۔ صبر سے انتظار کریں ورنہ ہم نے کچے ہی بھجوا دینے کہ خود ہی گلائیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    ہمارے ہاں تو ناشتے کا ٹائم نا۔۔ اب اتنی سویرے کون کھاتا ہے کباب۔ اس لئے حلوہ، چنے اور پوری بنانے کی حامی بھری۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    چنے بھگو دئیے ہیں۔ گلنے میں تھوڑا ٹائم تو لیں گے نا ابھی۔ کچے رہے تو پیٹ میں درد کریں گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    حلوے کباب کا بھلا کیا جوڑ۔ حلوہ پوری اور چنے کا آرڈر کریں تو پیش بھی کریں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: آ گئی سمجھ اب تو۔ یعنی کہ سمجھنا ہے تو پہلی بار میں ہی سمجھنا ہے۔ اور غور سے سننا اور سمجھنا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    لکھے تو دونوں ایک جیسے ہیں۔ میرا بھی اور میرا بھی۔ کون سا والا کون سا سمجھا جائے۔ پنجابی میں سمجھا کر دیکھ لیجئیے عاطف بھائی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    کبھی عاطف بھیا کے دنوا دنوا پر بھی غور کیجئیے گا۔ لگ پتہ جانا آپ کو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    کہہ سکتے ہیں۔ فارغ وقت تھا، فارغ دماغ ۔ تو اسےکسی سمت لگانے کو بس کر ڈالا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    اچھا تو وہ جو مکرر مکررکہا جاتا ہے وہ اس لیے ہوتا ہے کہ واپس اپنی پچھلی یاداشت پہ چلے جائیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    اچھا تو یہ بات ہے۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ معافی مانگنا تو اچھی بات ہوتی ہے۔ اور معافی تبھی ملتی ہے۔ لیکن آپ نے تو ہماری آنکھیں ہی کھول دیں احمد بھیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    مکھی کا جسم بنانے کے لیے۔ ورنہ ایک سپاٹ سا تاثر رہتا اور اندازہ یہی لگایا جاتا کہ گل یاسمیں نے پروں سے محروم کرنے کے ساتھ ساتھ اس معصوم کو بھوکا بھی رکھ چھوڑا ہے۔ آٹا بھی استعمال ہو سکتا تھا مگر اب چاولوں کا آٹا اور کس کام میں لاتے۔
Top