نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ڈنمارک تک بھی پہنچ رہی ہیں دعائیں ہواؤں کے اڑن کھٹولے میں سوار۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
  2. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے گا۔ ابھی سب سے پہلا بنایا پھول شئیر کرتے ہیں جو کہ پہلے بھی شئیر کیا ہوا محفل پہ۔ مگر اب اس لڑی میں ساری گلکاریاں اکٹھی کرنے کا سوچا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہاں نا۔۔۔ تا کہ خزاں میں بھی پھول کھلے رہیں۔ کیا سمجھے آپ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کیوں 🤔
  5. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    بولتی کاہے کو بند ہو گئی۔ اشاروں ہی میں تعریف کر دیجئے
  6. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    محمداحمد بھیا، عظیم ، نیرنگ خیال بھیا ذرا فرصت نکال کر یہاں آئیے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کے لیے بہت ساری دعائیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر اللہ پاک کا۔۔ پورے سوا تین کپ چائے پی لیے۔ اب حواس قائم ہوئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا آئی ہمیں اپنا نام پکارنے کی۔۔ یہیں ہیں عامر بھیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کہ کچن سے ہوتے ہوئے آتے۔ چائے ناشتہ ساتھ لیے ہوئے۔ کیسی ہیں آپا آپ
  11. گُلِ یاسمیں

    ملک عدم توں ننگے پنڈے آؤندا ایس جہانے اک کفن دی خاطر بندہ کنھاں پینڈا کردا اے

    ملک عدم توں ننگے پنڈے آؤندا ایس جہانے اک کفن دی خاطر بندہ کنھاں پینڈا کردا اے
  12. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    سبھی کو اتنا اداس گانا جو یاد آ گیا
  13. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    وہی تو۔۔۔ آدمی کا مذاق اڑانا غلط بات ہے نا۔ البتہ گانا یاد آنے پہ کوئی پابندی نہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    سبھی کو یہی گانا یاد آ رہا ہمارے سمیت۔ لگتا ہے کہ گل نے کاغذی گل بنا کر غلطی کر دی :unsure:
  15. گُلِ یاسمیں

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    شاہین بن کر؟
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لگتا ہے کہ دعا پوری نہیں ہوئی آپ کی یا پھر دل سے دعا کی ہی نہ تھی تبھی تو ہم آج بھی موجود ہیں آپ سے لڑنے جھگڑنے کو۔ :LOL:
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :noxxx: :eyerolling: روفی بھیا یاداشت کو الزام نہ دیجئیے۔۔۔ قسمت میں لکھا ہو کر رہتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    روفی بھیا نے لڑکی کو جلدی میں لڑی لکھ دیا تھا۔ کہیں اسی وجہ سے تو آپ محفل نہیں چھوڑ گئے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: لگتا ہے جیسے کل کی بات ہو۔ اس کے بعد کی کرامات تو اس سے بھی بڑھ کر تکلیف دہ رہیں نا۔ اور آج والی تو مار ہی ڈالا:noxxx: نجانے حادثات کیوں ہمارے پیچھے پیچھے چلے آتے ہیں ۔ اللہ خیر کرے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    روفی بھیا ہم سے نہیں ہماری بھوتنی سے ڈرا کرتے ہیں۔
Top