نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہمیں تو آج تک سمجھ نہ آئی کہ خوشبو اڑتی دکھائی دیتی ہے یا سنائی۔ خیر جو بھی ہو، آپ کی پہچان پہ ناز ہے بہنا کو روفی بھیا۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    خوشبو سے پہچانا کیا روفی بھیا؟ :unsure:
  3. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    وہ تو کھائی جا چکیں نا۔ زندہ نہ بچے ہوتے مہمان تو ہم چکی پیس رہے ہوتے نہ کہ اردو محفل میں ہوتے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    اچھا ٹھیک ہے۔ ٹرائی کر ہی لیتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کاغذی پھول پہ افسانہ لکھا تو پھول کی پتیاں خراب ہو جائیں گی ۔ ویسے بھی چھوٹی چھوٹی سی پتیاں ہیں، مکمل جملے نہ لکھے جائیں گے ان پہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    تعریف کے لیے الفاظ ختم ہو گئے یا قلم سے سیاہی؟ کہیں یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھوں۔ :ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    مزے کی ہوتی کیا؟ اس کے بعد بندہ چائے پینے کے قابل تو رہتا ہے نا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    یہ کون سی ریسیپی شئیر کی آپ نے؟ کہیں خیالی پلاؤ کی تو نہیں؟ اجزا اور ترکیب خیالی سہی مگر مقدار تو بتائی ہوتی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    عین رہنے کا کہہ کر آپ تو غین ہو گئے ہیں شکیل بھیا۔ غ سے غائب۔۔ یا پھر ہم ہی اس ٹائم آتے ہیں جب آپ نہیں ہوتے۔ حالانکہ پہلے ا،ب،پ والی لڑیوں میں اکثر سامنا ہو جایا کرتا تھا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ایس ایس ساگر بھیا بہت عرصہ بعد ہمارا آپ سے سامنا ہو رہا نا۔۔۔ کیسے ہیں آپ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔۔ جو کہا تھا کر دکھایا۔۔۔ اب تخیل بھی سانسیں بحال رکھے ہوئے اور لکھنے میں بھی قدرے روانی آ گئی ہے۔ تمام محفلین کا شکریہ جو عرصہ ڈھائی سال سے برداشت کر رہے ہمیں۔ اور جو نئے محفلین ہیں ان کا شکریہ اگلے ڈھائی سال بعد ادا کریں گے بشرطِ زندگی۔ آخر ان کی بھی برداشت آزمانی ہے نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    عمر بھیا آپ تو غائب ہی ہو گئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    یوں ترے رزق میں تحفیف بھی ہو سکتی ہے اپنے آنگن سے پرندوں کو اڑانے والے
  14. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    السلام علیکم بات کچھ یوں ہے کہ کچھ دنوں بلکہ کچھ ہفتوں سے سوچ رہے تھے کہ ایک آدھ لڑی شروع کریں جس میں اپنی کاروائیاں پیش کریں۔ اب کاروائیوں سے مراد کوئی لڑائی جھگڑا وغیرہ مت لے لیجئیے گا۔ کارنامے کا لفظ اس لئے استعمال نہیں کیا کہ وہ تو بڑے لوگ انجام دیتے ہیں ۔ اور نام پاتے ہیں۔ ہم پر تو وہی...
  15. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    آپا بھوک لگ گئی۔ ہم چلے کچن میں بگھاری آلو گوبھی کے ساتھ پراٹھے بناکر کھانے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیویِ: اگر میں گُم ہو جاؤں تو تُم کیا کرو گے؟ :rolleyes: شوہر: اخبار میں اشتہار دوں گا۔ :cool: بیوی خوش ہوتے ہوئے بولی۔۔۔۔ کیا لکھو گے اشتہار میں؟:unsure: شوہر: جسے ملے تھوڑا اور دور چھوڑ آئے۔ :cool::cool::LOL:
  17. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    یہ کون سی ڈش ہے بھلا :unsure:
  18. گُلِ یاسمیں

    اُچیاں لمیاں لال کھجوراں تے گھنیاں جنھاں دیاں چھانواں ہر ایک چیز بازاروں لبھدی ، پر نئیں...

    اُچیاں لمیاں لال کھجوراں تے گھنیاں جنھاں دیاں چھانواں ہر ایک چیز بازاروں لبھدی ، پر نئیں لبھدیاں جے مانواں
  19. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تا کہ محفلین کے سر ۔۔ سر دردی ہی نہ بن جائیں ان کے حق میں۔ :D
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
Top