مگر ہم تو پہلے بھی نہیں ٹرٹراتے۔ اور مینڈک کیوں بولا۔
ابھی کل ہی تو آپ نے کہا تھا کہ انسان سمجھیں گے ہمیں۔
ایک ہی دن میں یہ کیا ماجرا ہو گیا۔
اور عاطف بھائی بھلا کیوں غلط بتائیں گے۔
ویسے کیا ہی زبردست تشریح کی ہے آپ نے۔
پرنٹ نکلوا کر سونے کے فریم میں لگا کر بھیج دیجئے تا کہ جب بھی ہم کچھ...