:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سو کیسے جائیں۔ عشاء کا ٹائم ہونے والا۔
دی گئی صدیوں کی مہلت اب ختم۔
بس اب تو شعر پیش ہونے کا انتظار ہے۔
اور ذرا تھوڑا پیچھے جا کر سوچئیے کہ شعر کا یہ مصرع پیش کس نے کیا۔
اور عاطف بھائی کی تشریح کو غلط کس نے کہا۔
اور وہ جو مینڈک والی بات کی، وہ کس نے کی۔
قصور کس کا ہوا؟
خود ہی آپ نے فرمایا تھا کہ عاطف بھائی نے غلط ترجمہ بتایا ہے اس لیے آپ صحیح ترجمہ بتا رہے ہیں۔
اور بیٹھے بٹھائے ہم پہ ٹرٹرانے کا الزام لگا دیا۔
مائے نی میں کنھوں آکھاں ۔۔۔۔۔۔۔ :cry::cry::cry:
:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
عاطف بھیا نے بھی پُر مزاح کی ریٹنگ دے کر جلتی پہ تیل چھڑک دیا۔
ہم بھی کہیں کہ کنستر ہمارے کہاں غائب ہوتے جا رہے۔