نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    ہم نے اس کے پر دیکھے تھے کہ کیسے ہیں۔ مگر جان بوجھ کر نہیں بنائے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    احمد بھیا آپ کو اندازہ نہیں کہ کیسے کرید کرید کر کچھ سولات کے جوابات حاصل کئے ہیں۔ بس انھی تیس صفحات میں وہ انمول الفاظ بکھرے پڑے ہوں گے۔ نظروں سے رہنے مت دیجئیے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    چِڑچِڑے اشعار :)

    خدا کے لیے زریون بھیا کا کلام مت پیش کر دیجئے گا۔۔ ہم پہلے ہی سء چڑ گئے۔ ہاں تو لڑی کے حوالے سے ایک شعر کسی کے روکھے پن سے چڑتے ہوئے شاعر کہتا ہے ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
  4. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    محمد عبدالرؤوف بھیا بتائیے کیا کرنا ہے اس کا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    جب تک اسے معلوم نہ پڑے گا کہ ظالماں دے ظلم دی اخیر ہوندی ٹھاہ تب تک باقیوں کی رائے بھی لیتے ہیں کہ اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    بیچاری نہیں تھی، بیچاریاں تھیں۔ ان گنت۔ ہمیں تو لگا تھا کہ جیسے سوکھے پتے ایک دم سے اڑے ہوں براؤن براؤن سے۔ معلوم تو تب پڑا جب :cry: محمد عبدالرؤوف بھیا تو کہتے ہیں کہ ہم سے زہر ری فل کروانے آئی تھیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    ہاں تو ایسے ہی گھوری ڈال کر دیکھا تھا اس وقت اس نے ہمیں۔ ظالم نہ ہو تو۔ ابھی بھی لگتا ہے جیسے اڑے گی اور مار ہی ڈالے گی۔ تبھی تو پر کٹی ہے ابھی تک
  8. گُلِ یاسمیں

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    السلام علیکم یاد تو آپ سب کو بھی ہو گا کہ دو ماہ پہلے شہد کی مکھیوں نے جو ہم سے نفرت کا اظہار کیا اور کئی دنوں کے لئے ہسپتال پہنچا دیا۔ دعائیں اور دوائیں واپس محفل میں لے آئیں۔ بارہا پوچھا گیا ہم سے کہ مکھیوں کے چھتے میں کیوں گھسیں؟ یہ ایک الگ کہانی ہے جس کو لکھتے ہوئے ڈنک لگنے کی تکلیف تازہ...
  9. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    قمقے ہوتے تو آبشار میں لگا لیتے۔ کیا ہی خوبصورت بنتی نا پھر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب اس میں کون سی راکٹ سائنس ہے بھائی۔ بس سانس آنے اور سانس رُک جانے ہی کا تو فرق ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    وہی تو۔۔۔۔پکا بندوبست کرنا ہے کہ واپس آ ہی نہ پاؤں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جو خلا میں بھیج رہے چھٹکارا پانے کو۔۔۔ بجٹ انھی کے ذمہ۔ آپ تو بس دعا کیجئیے کہ راکٹ اصلی ہو۔ یہ نہ ہو کہ زمین و آسمان کے بیچ اٹک کر رہ جائیں ہم۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    وہی نا جس کے لیے کہا گیا ہے انھی پتھروں پہ چل کے آ سکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے جی جی کریں ناسا والوں سے بات۔ اور ذرا جلدی کریں۔ راکٹ رُکے گا تو نہیں نا راستے میں۔۔۔ خلا میں تو آکسیجن بھی کوئی نہ ہونی، سانس لینا مشکل ہو گا نا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سائنس ہی کی بات ہے۔ کیونکہ جو بات سمجھ نہ آئے وہی سائنس ہے۔ ہمیں نہیں سمجھ آتا یہ کالے اور سفید کا فرق۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہ کیسی راکٹ سائنس ہوئی بھلا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شوہر اور بیوی آگرا جا رہے تھے جہاں کنوئیں میں پیسے ڈالنے پر مراد پوری ہو جاتی ہے۔ شوہر نے ایک روپیہ اس میں ڈالا۔ اس کے بعد بیوی نے کوشش کی۔ لیکن توازن کھو بیٹھی اور کنوئیں میں گر گئی۔ شوہر کی آنکھ میں آنسو آ گئے۔ اور اوپر دیکھ کر کہنے لگا اتنی جلدی۔ :unsure:
  17. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    مذاق کر رہے نا بھائی؟ اور جس کے پاس کالی اور سفید بکریاں دونوں ہوں؟
Top