نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد اس بزم میں رونق تیرے دم سے ہے !

    عبید انصاری بھائی آپ کو محفل سےوابستگی کاپہلا سال بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کا اردو محفل فورم پر پہلا سال کیسا رہا,آپ کو اردو محفل فورم کیسا لگا,اس فورم سے وابستہ محفلین کی شخصیت کے بارے میں آپ کیا رائے رکھتے ہیں اور آپ اپنے اردو محفل فورم پر گزارے خوشگوار لمحے اور احساسات محفلین سےاس لڑی میں...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    معذرت ۔موبائل سے لڑ ی بنائی ہے ایک صفر زیادہ ہو گیا ۔:p
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    کیوں زیک بھائی مبالغہ کس بات کا۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    الحمدللہ میرے اردو محفل فورم پر ۵ہزار مراسلے مکمل ہوئے۔یہ سب آپ محفلین کی محبتوں اور چاہتوں , عنائیتوں کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔ اللہ کریم سےدعا ہےکہ آپ سب کاساتھ مجھے ہمیشہ میسر ریے,اردو محفل فورم کا گلستان سدا سرسبز و شاداب رہے۔ آمین
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسلام آباد یونائٹڈ کی یہ عادت کچھ کچھ شہزادوں سے ملتی لگتی ہے ۔:D
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی کراچی تو عادی ہو چکا ،اب ہلچل نہ ہو تو دن بھر بیزاریت ہوتی ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسلام آباد تو ویسے بھی آج کل تنازعات کا شکار ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ناعمہ عزیز بہن آپ کو محفل کے 9 سال مبارک ہو ۔

    ناعمہ عزیز بہن آپ کو محفل کے 9 سال مبارک ہو ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    PSZ 136/4 ۔15.2 Ovs مطلب دل ہے پھر بھی پاکستانی ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اکثر لوگوں کا تو جواب نہیں ،پاکستان سے باہر جائیں گےتو ڈھونڈ کرپاکستانی کھانا آرڈر کریں گے اور یہاں پاکستان میں چائنز،اٹلین،تھائی کھانا چاہئے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسنی، ساحل کے کینوس پہ بکھرے شاہکار !

    بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں چند نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا اور ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ایسے شاہکار بناتے ہیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں ۔ پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان زبیر مختار، حسین زیب اور بہار علی نے پسنی شہر کے ساحل کو ہی اپنا کینوس بنالیا ہے، یہ...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اکثر اوقات خواتین اتنی توجہ اور دلچسپی سے ٹی وی پر ڈرامے دیکھتی ہیں کہ اگر ہیروئن کے سر پر ڈانڈا لگ جائے تو یاداشت ان کی چلی جاتی ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی درست ہوچکی اب آپ اگلے حرف سے جملہ تحریر کریں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہوئی تھی کل ہم سے ۔اس مراسلے میں ہم نے تدوین کر کے ط سے جملہ شروع کردیا ورنہ ترتیب میں گڑبڑ اس ہی مراسلے سے ہوئی تھی ۔اس لیے عظیم بھائی نے ب سے جملہ لکھا ہے۔ ہم نے خود اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ظ سے مراسلہ پوسٹ کر دیا کہ ترتیب میں گڑبڑ درست ہوجائے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل سے قبول کی بھائی صاحب۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہور ہوا تھا ہم سے غلطی کا مگر کسی نے توجہ نہیں دی ۔اب ہم نے اپنی غلطی درست کر کے لڑی کی ترتیب کو رواں کردیا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اس موڑ سے شروع کریں آ پھر سے زندگی ٭ ہر شئے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی، ، ، !!!!

    اس موڑ سے شروع کریں آ پھر سے زندگی ٭ ہر شئے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی، ، ، !!!!
Top