You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
طاہر بھائی کی اوطاق میں ہی رکھا جائے گا ۔
-
ذاکر تو ہاتھ کے ساتھ منہ بھی لگاتا ہے بھائی۔ہمارے لیے دھاگہ کھولنا ہے۔
-
صبر رکھو بھائی ! اتنی جلدی بھی کیا ہے ۔
-
زیادہ حاجت ہو تو سبب ورنہ بلا سبب ۔
-
-
شربت توت سیاہ پیا کرو بھائی ۔
-
کتنی ہیں بھائی جو لال ہو رہے ہو ۔:p
-
روزانہ کھانا ہے یا آپ سے بات کرنے سے پہلے کھانا ہے۔
-
ڈگمگاجاتے ہیں ہمارے ہاتھ کبھی کبھی، لکھتے کچھ ہیں نظر کچھ آتا ہے۔
-
ضرور واپس آنا چاہیے بھائی ،آپ نے کسی کی مرغی تھوڑی کھائی ہے ۔
-
ظاہر ہے ، جب نظر نہیں آئے تو آپ کی فکر لاحق ہوئی ۔
-
ہاں ایسا ہی ہوا ہوگا ،جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔
-
غائب کہاں ہوتے ہیں آپ محفل میں کم آرہے ہیں۔
-
خدا سب کے حال پر رحم کرے ۔
-
قاعدہ پڑھا ہے آپ نے جب ہی سب جانتے ہیں۔
-
:nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting: