کراچی، برطانوی دور کی یاد دلاتی قیمتی تعمیرات
جب برطانوی نوآبادیاتی حکمراں 1947میں یہاں سے روانہ ہوئے اور پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو حالات زیادہ ساز گار نہیں تھے، اس صورتحال میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موجود برطانوی طرز تعمیر یا اس کے زیراثر تعمیراتی نمونوں پر بہت کم توجہ دی...