نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    یہ رکشہ ڈرائیور ایک بازو سے معذور ہے،یہ رکشہ ڈرائیور اپنی بیٹی کےساتھ مل کر رکشہ چلاتاہے، بچی ریس کنٹرول کرتی ہے اور اس کا والد دوسری طرف سے سٹیرنگ پکڑ کر اسےریس کی کمی بیشی کا بتاتا رہتاہے،بچی کے والد کا کہنا ہے مجھے یہ گوارا نہیں کہ میری بیٹی کسی کے گھر میں صفائی کرے اور میں بھکاری بنوں بچی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کو29000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔

    آپ کو29000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    بھیا اللہ کریم کا بے حد شکر گزار ہوں جو مجھے اتنی محبتیں اردو محفل پر ملتی ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    بہن آپ کی محبت اور دلکش سجائی سے آراستہ مبارکباد نے ہمیں شاد کر دیا,آپ کاشکر گزار ہوں ۔ آپ کا شکریہ فرخ بھائی ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے مستعمل مجرب نسخے

    الٹی ,قہے ہونے لگ جائیں تو فوری لیموں کاٹ کر دو ٹکڑے کر لیں اور ایک ٹکڑا نیچوڑ کر متاثرہ مریض کو پلا دیں ,الٹی قہے ہونا بند ہوجائے گی۔ الحمدللہ آزمایا ہوا ٹوٹکا ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    شوہر : مولوی صاحب اگربیوی میک اپ کےبعد پوچھے کہ "میں کیسی لگ رہی ہوں" توجھوٹ بولناجائز ہے , مولوی : شرعی حکم تو یہ ہے "خود کو ہلاکت میں مت ڈالو"آگے آپ کی مرضی ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    میزبان کی خاطر داری سے بھر فائدہ اٹھانے کےلیے ان عظیم اور نایاب نسخہ پر عمل فرمائیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا امی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    اللہ کریم کا بے حد شکر ہے,والدہ کو تندرستی عطا فرمائی ۔آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    بریانی کی 10کلو والی دیگ میں 50سے55 افراد کھا لیتے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    بھائی آپ عائشہ منزل سے کھانا بنوائے ,وہاں کافی نامی گرامی بریانی کے کیٹرنگ سینٹر موجود ہیں ۔آج کل زیادہ ترمحفل میں کھانے کے بعد سوئیٹ ڈش میں ربڑی والی کھیر بنوائی جاتی ہے,کراچی میں موسم گرما کا آغاز ہو گیا ہے تو آپ موسم کی مناسبت سے لب شیریں یا دودھ دولاری بھی مینو میں شامل کر سکتے ہیں۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہن وہ بڑی باقر خانی کہلاتی ہے,اس کے ذائقے سے لطف اور مزہ تازہ گرم گرم ہو تو آتا ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نظام

    ماشاء اللہ ، آپ نے بہترین نکتہ اٹھایا ہے اور عمدہ تحریر ہے، ایک جگہ میں نے ایسا بھی پڑھا ہے کہ علم انسان کو اس وقت تک نفع نہیں پہنچا سکتا جب تک وہ ادب کرنا نہ سیکھ لے کیونکہ ادب علم کا وضو ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے ۔

    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    لو بھائی محمود بھائی نے آپ کے ولیمے کے کھانے کی لاگت کا تخمینہ لگا کر دے دیا ہے بس آپ ہاتھ پیلے کرنے کی تاریخ فائنل کر لو ۔:p
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    بھائی حساب تو آپ کو اس وقت پتا چلے گا جب آپ کوئی ڈش بنانے پر متفق ہو گے،آپ کا سوال نا مکمل ہے،آپ نے چاول اور گوشت کا حساب مانگا ہے تو آپ چاول ،گوشت سے کیا بنائیں گے بریانی یا پلاؤ ،یہ تو واضع کریں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    زیک بھائی ایسا کیا تھا آپ کے ذہین میں جو آپ فیصلہ نہیں کر پائے ،کیا کوئی ڈر تھا یا کچھ اور ؟ آپ کی ذہانت ، قابلیت اور ایڈونچر پسند طبیعت کو دیکھتے ہوئے مجھ آپ کی یہ بات کچھ عجیب لگی اس لیے آپ سے وجہ پوچھ بیٹھا ہوں ۔ اگر مناسب لگے تو ضرور جواب ارشاد فرمائیں۔ :)
Top