نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بہت شکریہ زبیر بھائی۔۔۔ عشبہ کو یہ گڑیا بہت پسند آئے گی۔ :) آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں :)
  2. نیرنگ خیال

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بہت لاجواب غدیر۔۔۔ بہت عمدہ تحفہ۔۔ عشبہ کو اپنا بیڈ بھی بہت پسند آئے گا۔ :) اس کی طرف سے بھی شکریہ :)
  3. نیرنگ خیال

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    واہ بہت شکریہ سرکار :) بہت عمدہ :)
  4. نیرنگ خیال

    اقبال مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا

    یہ مصرع لکھ دیاکس شوخ نے محراب مسجد پر یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا یہ شعر ابو بہت زیادہ پڑھتے ہیں۔ بہت شکریہ سر۔۔۔ حسب روایت اک لاجواب انتخاب :)
  5. نیرنگ خیال

    عبیداللہ علیم خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں

    صبح میں دیر ہے تو پھر اک بار شب کے رخسار سے ڈھلک دیکھوں واہ کیا کہنے۔۔ بہت عمدہ :)
  6. نیرنگ خیال

    عباس تابش وہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے

    میں اس کا لمحہء موجود ہوں مگر وہ شخص فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے واہ کیا زبردست انتخاب ہے بٹ صاحب۔۔۔ لاجواب
  7. نیرنگ خیال

    اٹکی ہوئی سوئی۔ محمد سلیم

    کسی اور مصنف نے یہی مضمون میرا پیارا دوست کے نام سے تحریر کر رکھا ہے۔ :) بہت عمدہ :)
  8. نیرنگ خیال

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    پڑھنا شروع کر رہا ہوں محترم راشد اشرف صاحب۔ آپ کا شکرگزار ہوں اس ناچیز کو یاد رکھنے کے لیے۔ تعارفی سطور کے باعث دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ ان کے لیے خاص شکریہ :)
  9. نیرنگ خیال

    ساحر اور جادو ۔۔۔۔(گلزار)

    ابھی وہ والا حصہ اس میں سے غائب ہے جس میں اس گانے کا تذکرہ ہے۔ :) وہ بھی ملک صاحب یعنی اوشو گر نظر کرم کریں تو۔۔۔ ورنہ مجھے لکھنا پڑے گا۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    حفیظ تائب خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ

    سبحان اللہ۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    مبارکباد الشفاء کو نشہ مبارک ہو

    ویسے شراب کے لفظ کو تو صوفیانہ کلام میں اک خاص رمز کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    مشیراں مروا دتّا

    کوئی ایہہ جئی گل ای اے۔۔۔۔ :p :)
  13. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    تیار رہیے۔۔۔ اک اور آ رہی ہے ۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    اقبال غلاموں کی نماز - (ترکی وفد ہلال احمر لاہور میں)

    بہت شکریہ عاطف بٹ صاحب۔۔ یہ تو بہت عرصہ پہلے پیش کی تھی۔ احباب کو اب یاد آگئی اس کی۔ اس دھاگے کی تازہ کاری پر آپ کا بہت شکریہ :) متفق علیہ :) بہت شکریہ شاہ صاحب۔۔۔ خوشی ہوئی جو انتخاب ذوق معیار پر پورا اترا :) جی شاہد صاحب۔ آپ کا بھی بہت شکریہ :)
  15. نیرنگ خیال

    جتھے دل کردا اے ادر دس دیو۔۔۔۔ :)

    جتھے دل کردا اے ادر دس دیو۔۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    نیند آنے کو تھی کہ دل پچھلے قصے لے بیٹھا ۔۔۔ اب خود کو بے وقت سلانے میں کچھ وقت لگے گا

    نیند آنے کو تھی کہ دل پچھلے قصے لے بیٹھا ۔۔۔ اب خود کو بے وقت سلانے میں کچھ وقت لگے گا
  17. نیرنگ خیال

    محبت اور عشق میں فرق

    لاحول میاں۔۔۔۔ کیا حمق سواری ہے۔۔۔ شاپر کبھی قلو پطرہ نہیں ہوسکتا۔۔۔۔ :cautious: پوچھتے ہیں وہ کہ شاپر کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
  18. نیرنگ خیال

    تہاڈا مسئلہ کی ائے۔۔۔۔ :ڈی

    تہاڈا مسئلہ کی ائے۔۔۔۔ :ڈی
  19. نیرنگ خیال

    گلزار سگریٹ

    :) :aadab:
Top