یہ موڈ تو سدا بہار ہی لگا رہتا۔۔۔o_O لگتا ہے ڈیفالٹ سیٹ ہوا ہوا۔۔۔۔۔ :p
ویسے یہ سستی والا انعام آپ اسی آسان ترکیب والے دھاگے میں میرے نام کر چکی۔۔۔ لہذا کوئی چکر نہیں اب۔۔۔۔ اس پر حق مت جتائیے۔۔۔ :laughing:
بزرگوں کی قدر کرنا اچھا کام۔۔۔۔ لیکن جو لوگ بڑا نام پیدا کرتے ہیں۔۔۔ ان کے اساتذہ اکثر...