نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    سر جو اصل میں نظر آتے ہیں وہی ہیں۔۔۔ یہ تحریریں تو ہم کسی سے لکھوا لاتے ہیں۔ :) سر جوہر نہیں کھل رہے۔۔ محفل کے علم دوست ماحول میں سیکھنے کا عمل جاری ہے جو روز بروز کچھ بہتری لاتا ہے۔ جس کو آپ محسوس کرتے ہیں :)
  2. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    اللہ دی بندی۔۔۔ اس میں کیا تیلی لگائی ہے میں نے o_O
  3. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہاہاہاہا مرشد تسی بڑی شے او۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہاہا مرشد تسی بڑی شے او۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    شب خون۔

    واہ سبحان اللہ کیا زبردست شراکت ہے۔۔۔ لطف آگیا۔۔ اجازت ہو تو اپنے بلاگ پر بھی محفوظ کر لوں اسے؟
  5. نیرنگ خیال

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    آپ کے مسئلے کا حل تلاش کرنے کے سفارشات مرتب کی جا رہی ہیں۔ جلد ہی کوئی رپورٹ شائع کی جائے گی۔ :p
  6. نیرنگ خیال

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    میرا نام کس نے دے دیا ہے۔۔۔:mad: میں نے بارہا صاف انکار کر دیا تھا۔۔۔۔ :cautious:
  7. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    نیلم کا کیفیت نامہ! ہوا کے ساتھ اُڑ گیا گھر پرندوں کا محسن کیسے بنا تھا گھونسلہ یہ طوفان کیا جانے اک اداسی سموئے ہوئے شعر کو کیفیت نامہ کی زینت بنانا جہاں طبیعت کی اداسی کو ظاہر کرتا ہے۔ وہیں یہ بھی امر بیان کرتا ہے کہ اداسی زمینی حقائق کو نظر انداز کرنے کا سبب بھی بنتی ہے۔ کیوں کہ ہوا تو ہمہ...
  8. نیرنگ خیال

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    آپ کی طرف سے اسے سند پذیرائی ملی اور کیا چاہیے۔ وگرنہ آخری لائن سے تو شدید قسم کا غیر متفق ہوں۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    شکریہ منے :) واہ فاتح بھائی۔۔ بہت شکریہ :) شکراً :) آپ کے طعنہ زن ہونے پر ہی حکایات کا کام دوبارہ شروع کیا ہے۔۔۔ :) شکریہ نایاب بھائی۔۔۔۔ خوشی ہوئی جو تحریر معیار پر پہنچی :) واہ استاد محترم۔۔۔ بہت بہت شکریہ :) شکریہ :p شمشاد بھائی اس جملے سے تو بہت خوشی ہوئی۔۔۔ بہت بہت شکریہ :)
  10. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    نیرنگ خیال پر کیوں ادھار کھائے بیٹھے ہیں۔۔۔ میاں ہم نے کسی کو کیا کہہ دیا۔۔۔ جھٹ بیٹھ گئے جی شاد کیا کی مثال پر تو عمل پیرا ہیں۔۔۔ :p کیوں بئی نیلم تم بھی اسی پر طبع آزمائی کر لو۔۔۔۔ ہو سکتا ہے بعد میں ہم کوئی ایسا کیفیت نامہ لگا دیں جو نیکی کی طرف بلاتا ہو۔۔ پھر تو تم نے پھٹکنا بھی نہیں پاس۔۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    گیڑا تے تاں ہوے جے میں لہور آیا ہوواں۔۔۔۔ :(

    گیڑا تے تاں ہوے جے میں لہور آیا ہوواں۔۔۔۔ :(
  12. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    قبلہ اس قدر ثقیل انداز میں گفتگو فرمائیں گے تو ہم سمجھیں گے کیا اور سمجھائیں گے کیا۔۔۔۔ :p رہی بات عشق فرمانے کی تو تاریخی قصہ تو یہ ہے کہ مرزا اس فن میں طاق ہوا کرتے تھے۔۔۔ شاید اب بھی ہیں جو ادیب یاروں نے مرزا کے ذکر کے بغیر ہر فسانے کو فسانہ ہی سمجھا ہے۔۔۔ ;) تفنن برطرف۔۔۔۔ بہت عمدہ لکھا زبیر...
  13. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    ایک مچھیرے کی دکھ بھری داستاں بزبان نیلم آپ یہاں پڑھ چکے۔ پیش ہے اک جہاں دیدہ مچھیرے کی داستاں۔ فکر تجربی پرانے وقتوں کی بات ہے۔۔۔ کتنے پرانے ۔۔۔ جب مچھیرا کی رمز نئی نئی ایجاد ہوئی تھی۔ تو کئی لوگ اپنے کام کاج چھوڑ کر مچھیرا کہلانے کو مچھلیوں کا شکار کیا کرتے تھے۔ مگر مؤرخ بڑا مورکھ تھا۔ اس...
  14. نیرنگ خیال

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    میری بھی عجب عادت ہے۔ جو لکھتا ہوں تو کہیں کا کہیں نکل جاتا ہوں۔ جب آغاز مراسلہ کیا تھا۔ تو ذہن میں اک بات یہ بھی تھی کہ آزمائش اور مصیبت کو بھی اک دو سطروں میں اپنے مراسلے میں لکھوں گا۔ مگر قلت وقت کے باعث سب ذہن سے محو ہوگیا۔ کچھ لوگ جو کبھی کہیں حالات کی زد پر آجاتے ہیں۔ ان سے آزمائش مقصود...
  15. نیرنگ خیال

    ساحر اور جادو ۔۔۔۔(گلزار)

    اس کا کیا ہے۔۔ ۔خود سے ڈال لیں گا اس کا تذکرہ بھی۔۔۔ آخر کو مرزا کی خواہش کا بھی پاس کرنا ہے۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    جی آپ کی قلم پر دسترس ہے جو موضوع میں دلچسپی بڑھا دیتی ہے۔ آپ کی کاوشوں پر محض شکریہ ادا کرنا ان کو ضائع کرنا ہے۔ پڑھے بغیر چارہ نہیں ہوتا :) جزاک اللہ :)
  17. نیرنگ خیال

    بٹ صاب۔۔۔ ایویں تے نہ کرو۔۔۔ تسی وی ایتھوں بار نئیں۔۔۔ :ڈی

    بٹ صاب۔۔۔ ایویں تے نہ کرو۔۔۔ تسی وی ایتھوں بار نئیں۔۔۔ :ڈی
  18. نیرنگ خیال

    زبیر بھائی۔۔۔ :)

    زبیر بھائی۔۔۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    صحیح کہا احمد بھائی۔۔ آج بہت طوفانی بارش ہوئی۔۔ لطف آگیا۔۔۔ :)

    صحیح کہا احمد بھائی۔۔ آج بہت طوفانی بارش ہوئی۔۔ لطف آگیا۔۔۔ :)
  20. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    نہیں سفید نہیں ہے۔۔۔۔ اثرات مضر ہیں۔۔۔۔ :p
Top