ہاہاہاہا غدیر یہ تو بالکل ٹھیک کہا۔۔۔ پر یہ مثال بس بادشاہوں تک ہی محدود ہے۔ اور مجھے اس پر بہت اعتراض ہے کہ بادشاہ بنتے ہی وہ ایسے ایسے فنون میں طاق ہوجاتا جن کے کوسوں دور سے وہ ساری زندگی نہ گزرا ہوتا تھا۔ یہ حکایات لکھنے والے بھی کمال کرتے ہیں :)
اور بہت شکریہ تحریر کو پسندیدگی سے نوازنے پر...