یہ اک راز تھا زبیر بھائی۔۔ :cautious:
جسے آپ نے کمال بےدردی سے فاش کر دیا۔۔۔:evil: کوشش تو یہ تھی کہ یکدم تہلکہ مچا دیا جائے۔۔۔ پر آپ بھی ناں۔۔۔۔:rolleyes:
صرف اپنی مشہوری کے لیے کہ دیکھو میں اس فلم میں ولن کا کردار ادا کر رہا ہوں۔۔ پہلے ہی بھانڈا پھوڑ دیا۔۔۔۔ :biggrin:
تو محفلین جب بات منظر عام...