بئی اب خراب موڈ والوں پر پابندی لگنے والی ہے۔۔۔ :party2:
ان کو سب سے پہلے حکایتی سے حکایت سننی پڑے گی۔۔۔۔ تاکہ بعد وہ یہ کہہ سکیں۔۔۔ پہلے ہمارا موڈ اچھا تھا۔۔۔۔ :laughing::rollingonthefloor:
چلیں جی میں اپنا شکریہ اپنے پاس رکھ لیتا ہوں۔۔۔۔ پہلے کونسا میں اس کو داتا صاحب کے لنگر پر بانٹ آیا تھا۔۔۔۔ :p
لو جی۔۔۔ ہمیں بھی کوئی بات بھولتی ہے کبھی۔۔۔ :cool3:
اور وہ تو سنہرے حروف کو پیلا کر کے لکھی جانے والی بات تھی۔۔۔۔ :jokingly:
آپ ایسا کریں۔۔۔۔ آپ کو غائب فوبیا ہوگیا ہے اپیا۔۔۔...
زبیر بھائی ابھی بیٹھے بیٹھے لکھا ہے۔۔۔ آپ کے مراسلے دیکھ رہا تھا۔۔۔ بس جی میں آیا کہ آج آپ پر کچھ لکھتا ہوں۔۔۔ تو کچھ ایسی تحریر بن گئی۔۔۔ :)
بہت شکریہ۔۔۔ :) تحریر آپ کو پسند آگئی۔۔۔۔ آخر سچ پر مبنی تھی۔۔۔ :p
:bighug: تھوڑا نہیں یہ میرے لیے بہت زیادہ ہے تعریف :)
بھلے وقتوں کی بات ہے۔۔۔ جب ہم محفل میں آتے تو تھے۔ پر ہماری مرزا صاحب سے ملاقات نہ تھی۔ آتے تھے چلے جاتے تھے۔۔۔ لیکن کبھی کبھی جو مرزا کے آواز سماعتوں میں رس گھولتی۔۔ تو سوچنے ۔لگتے کہ کیسا آدمی ہے۔۔۔ ہمیشہ مثبت بات ہی کرتا ہے۔ پھر سوچا باتیں مثبت ہیں۔۔۔ کہ شخصیت منفی ہوگی۔۔۔ اس کی کھوج لگانے کو...