اچھا وہ بےحال کہتا تھا۔۔۔ مجھے معلوم نہیں تھا۔۔۔ اس بات کا۔۔۔۔ :)
ہاہاہاہا وہ جو شاگرد کا تذکرہ ہے ناں۔۔۔۔ وہ ناں بس میں نے نہیں بتانا کہ کون ہے۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
ہیں۔۔۔۔ :eek: مشکل اور میرا لکھا ہوا۔۔۔۔۔ :shock: یاحیرت:idontknow:
ویسے آپ اب مار کی باتیں کر کے مرزا بھائی کو میرے خلاف نہیں...