وعدہ ناں۔۔۔۔:thumbsup4: اب ہماری لڑائی ہوگئی۔۔۔:tongue: پکی والی۔۔۔۔۔:thinking: تو میں خوش ہوجاؤں۔۔۔۔ :thumbsup:
شاہد بھائی کیوں غریبوں کی ٹوٹی پھوٹی اردو کا مذاق بنانے پر تلے ہیں۔۔۔۔ :angel3:
سب احباب سے گزارش ہے کہ تصاویر دیکھیں۔۔ ۔میں نے بڑی محنت سے جمع کی ہیں۔ اور لگائی ہیں۔۔۔ :p
میں نے سب کی تفصیل بھی لکھی تھی۔۔ پر وہ فائل محفوظ نہیں کی۔۔۔ اب بس بنا تفصیلات کے ہی دیکھ لیں۔۔۔ :cautious:
Lake Hillier, Australia
Credits: Ockert Le Roux
ایک خاص قسم کی الجی پائی جانے کی بدولت اس جھیل کا یہ قدرتی رنگ ہے۔ اور ڈرم میں نکالنے کے باوجود یہ رنگ نہیں بدلتا۔