منہ بنانے کی اس قدر ادبی تاویل پیش کرنا بھی آپ ہی کا کام تھا۔۔۔۔ وہ تو آخری مراسلے نہ پڑھتے تو آخری دم تک بےخبر رہتے کہ منہ بنانے کی طرف کنایہ ہے۔۔ :p ویسے گزشتہ دنوں منہ بنانے پر اک عدد برقی پیغام بھی موصول ہوا تھا آپ کی طر ف سے۔۔۔ کہیں جوابی حملہ کی تیاری تو نہ تھی یہ۔۔۔۔ :ROFLMAO: