نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏جب مچھر کان کے قریب آ کر گُنگُناتا ہے، اُس وقت اگر بندہ تھوڑا گٹار بجا لے تو یقیناً ایک اچھا خاصا سُپر ہٹ گانا بن سکتا ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    چاند تارے توڑ کر لانے کے بجائے اگر ساری زندگی پیاز کاٹنے کا وعدہ کیا جائے تو شادی کہ بعد جان کی سلامتی کے امکانات زیادہ روشن ہو جاتے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خالد محمود چوہدری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    خالد محمود چوہدری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 کیا ہے؟ سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ سنادیا ۔ دستور پاکستان 1973ء میں آرٹیکل 62 کے مطابق ایسے عوامی نمائندےجو صحیح معنوں میں ان آرٹیکلز میں طے کردہ معیار پر پورے اترتے ہوں، وہی ہی الیکشن لڑ سکتے...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    نوازشریف نےآرٹیکل 62 کی حمایت کی،اسی میں پھنس گئے ،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    یہ وہی فیصلہ ہے جس سے بھٹو کو پھانسی چڑھایا گیا ، وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے ٭ ندا فاضلی

    ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجئے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے اُن سے نظریں کیا ملیں روشن فضائیں ہو گئیں آج جانا پیار کی جادوگری کیا چیز ہے بکھری زُلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعری جُھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا چیز ہے ہم لبوں سے کہہ نہ پائے اُن سے حال دل کبھی اور وہ سمجھے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہی پیار ہے؟

    چودھری مصطفی بھائی پیار تو یہی ہے جو آپ نے اپنی تحریر میں بیان فرمایا ، پیار ایک وقتی جذبات کے ابال کا نام ہے ، جب وہ ابال ٹھنڈا ہوتا ہے تو انسان پرحقیقت عیاں ہوتی ہے جو جذبات کے طوفان کی پرشور موج میں چھپی ہوئی ہوتی ہے مگر اس وقت تک بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے اور اکثر اوقات واپسی کی تمام راہیں بند...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر خبر ،قبر پر نظر وغیرہ وغیرہ ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    مسجد میں جمعہ کے خطبے کے دوران اک نوجوان نے پوچھا : مسجد کے wifi کا پاسورڈ ہوگا آپ کے پاس ؟ بزرگ نے کہا : "استغفر اللہ "، نوجوان اپنے اطمینان پر قائم رہتے ہوئے خاموشی سے دوبارہ فون پر متوجہ ہو گیا۔ تھوڑی دیر بعد پھربولا، استغفر اللہ میں سب small ہے نا ، کوئی capital تو نہیں ؟
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    سعودی عرب میں خواتین کی پہلی سائیکل ریس سعودی عرب میں خواتین کی پہلی سائیکل ریس جدہ میں منعقد ہوئی۔دس کلو میٹر فاصلےکی اس ریس میں 47 خواتین نے حصہ لیا۔ریس کا انتظام بی ایکٹیو نامی گروپ نے خ۔واتین سائیکل سواروں اور مقامی حکام کے ساتھ مل کر کیا تھا۔ سعودی عرب کے حکام نے سنہ 2013 میں ایک فرمان...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میاں دس نا کیا ہے وہ تو دسو ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب قدیر کرم فرمائے ، آمین سب محفلین کو جمعہ مبارک ، وجی بھائی وعلیکم السلام ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خبر سیاسی اور پرمزاح مکالمہ سیاسی شخصیات کے درمیان ہوا ہے تو یہ لڑی زیادہ مناسب ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کے چند ’جنت نظیر‘ مقامات !

    خوبصورت ملکوں کا ذکر ہوتا ہے تو ہمیشہ سوئٹزرلینڈ، فن لینڈ، اٹلی، کینڈا، فرانس اور دیگر ملکوں کی ہی بات کی جاتی ہے مگر ہم اپنا ملک، اپنی زمین ’پاکستان‘ کو کیسے بھول جاتے ہیں جو ’قدرتی خوبصورتی‘ میں کسی سے پیچھے نہیں۔ پاکستان کے چند ’جنت نظیر‘ مقامات، جنہیں دیکھ کر آپ سوئٹزر لینڈ، گریس کو بھی...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شادی کرکےلگا کہ یہ بہت آسان ہے، شادی باربار کرنی چاہیے۔رؤف صدیقی
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیٹا : امی ،،، میں پڑھ پڑھ کر تھک گیا تھوڑی دیر ٹی وی دیکھ لوں ؟ ماں : ہاں دیکھ لو مگر آن نہیں کرنا ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    زیک بھائی !کیا کراچی جیسی گرمی امریکہ میں بھی ہونے لگی ہے ؟
Top