نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلام زویا

    واہ ! عمدہ غزل ,بہت زبردست محفل میں خوش آمدید ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو بھیا ۔

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو بھیا ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیت دیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے ہم ساحر لدھیانوی
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پیاس صدیوں کی ہے لمحوں میں بجھانا چاہے ٭ ساغر اعظمی

    پیاس صدیوں کی ہے لمحوں میں بجھانا چاہے اک زمانہ تری آنکھوں میں سمانا چاہے ایسی لہروں میں ندی پار کی حسرت کس کو اب تو جو آئے یہاں ڈوب ہی جانا چاہے آج بکنے سر بازار میں خود آیا ہوں کیوں مجھے کوئی خریدار بنانا چاہے مجھ میں اور تجھ میں ہے یہ فرق تو اب بھی قائم تو مجھے چاہے مگر تجھ کو زمانہ چاہے...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    پتہ نہیں آج کل کہاں غائب ہوتے ہیں سید عمران بھیا ۔:)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    تو اس میں کیا غلط ہے ۔ہر شاگرد ہمارے جیسا نکما تھوڑی ہوتا ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں فرط مسرت سے ڈر ہے کہ نہ مر جاؤں ٭ سردار سوزؔ

    میں فرط مسرت سے ڈر ہے کہ نہ مر جاؤں لکھا ہے مجھے اس نے میں حد سے گزر جاؤں اک بار ہی ہو جائے ہو جائے جو ہونا ہے اتروں میں ترے دل میں یا دل سے اتر جاؤں جس راہ میں بھی دیکھوں میں نقش قدم ان کا مجھ پر ہے ادب لازم اک پل تو ٹھہر جاؤں وہ بڑھ کے لگا لیں گے خود مجھ کو گلے اپنے جو سامنے میں ان کے با...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    استانی : اگر کل سبق یاد نہ ہوا تو مرغا بناؤں گی ، شاگرد : ٹھیک ہےکوکا کولا میں لے آؤں گا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    معظم بھائی آپ کا مطالبہ صوبے ہے مگر آپ نے جو دلائل پیش کیے ہیں ان سے تو آپ کی مانگ الگ ملک ظاہر ہو رہی ہے ۔ میں آپ سے متفق ہوں کہ کچھ صوبوں کا قائم ہونا چاہیے مگر جوصوبے بنے ان کی بنیادلسانی نہ ہو ،صوبوں کا قیام کا مقصدصرف پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہو۔اگر قوم پرستی اورزبان کی بنیاد پر...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لاہوری پکوان ذائقے میں سب سے الگ !

    قبلہ محترم ہم آپ کی خیریت خداوند تعالی سے نیک مطلوب چاہتے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لاہوری پکوان ذائقے میں سب سے الگ !

    لاہور پاکستان کا مشہوراور تاریخی شہر ہے یہ نہ صرف پنجاب کا دل بلکہ دیسی کھانوں کی بہترین جگہ ہے۔ لاہور کے لوگ کھانے پینے کے بہت شوقین ہیں۔ اور یہاں کے کھانے ملک بھر میں بہت شوق و ذوق سے کھائے جاتے ہیں۔ لاہور مہمان نوازی میں بھی سب سے آگے ہے۔ لاہوری کھانے چٹ پٹے ہونے کی وجہ سے دنیا کے مختلف...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کم چکنائی میں زیادہ مزہ !

    معلومات کے لیے سین خے بہن کو دعوت دیتے ہیں ،شاید ان کو معلوم ہو ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کم چکنائی میں زیادہ مزہ !

    آپ پہلے یہ تو بتائیں کہ ٹیرا گون بولتے کس چیز کو ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بلوچی پکوان !

    بلوچی پکوان سے مراد وہ کھانےہیں جن کے رواج نے بلوچستان سے ابتداء پائی ۔ یہ ثقافت قدیم دور سے جدید دور میں بھی معروف ہےاور یہ سر زمین کھانے کے حوالے سے بہت مشہور ہے ۔ بلوچستان کی سجی ایسے ہیں جیسے جنت کا میوہ ۔یہ دنیا کے بہت سے ممالک میں شوق سے کھائی جاتی ہے۔ سجی کو بنانے کیلئے ایک بڑے دائرے میں...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کم چکنائی میں زیادہ مزہ !

    ہمارے ملک پاکستا ن میں اپنےروایتی کھانوں کےساتھ ساتھ دوسرے ممالک میں بنائے جانے والے پکوان بھی بنائے اور بہت سے شوق سے کھائے بھی جاتے ہیں۔ انہی لذیذپکوانوں میں اسٹیکس بھی شامل ہیں۔ سٹیک گوشت کا ایک موٹا اور اچھا کٹا ہوا ٹکڑا ہوتا ہے اس کو فیٹس کے بغیر کاٹا جاتا ہے ۔اسٹیک گائے کے گوشت سے حاصل کیے...
Top