تکیوں سے لڑائی کا دن بھی عالمی ہوگیا
تکیوں سے لڑا ئی کا دن بھی عالمی ہوگیا ہے جو دنیا بھر میں پورے جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، دنیا بھر میں جنگ جاری ہےلیکن تکیوں سے!
تکیوں سے لڑائی کا عالمی دن ماہ اپریل کے پہلے ہفتے کو منایا جاتاہے۔ اس دن کو منانے کیلئے نیو یارک، لندن، نیدرلینڈ، واشنگٹن،...