نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سندھ یونیورسٹی جام شورو سمیت تمام کیمپس میں اردو زبان پر پابندی عائد !

    بھیا احکامات کی واپسی کی خبر ابھی تک افواہ ہے ، اس سلسلے میں ابھی تک کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے ۔پیپلز پارٹی اپنا ووٹ بنک مضبوط کرنے کے لیے اندرون سندھ میں قوم پرستی کا کارڈ استعمال کر رہی ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    مالدیپ میں زیرِآب دلکش وِلا تیار بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے رہائشی مکان تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں لیکن مالدیپ میں زیرِ سمند ر ایک منفردوِلا قا ئم کیا گیا ہے جو پانی سے کئی فٹ گہرائی میں ہے ۔یہ بنگلہ16عشاریہ4فٹ پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی 4 دیواری کو...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سندھ یونیورسٹی جام شورو سمیت تمام کیمپس میں اردو زبان پر پابندی عائد !

    سندھ یونیورسٹی کے تمام کیمپس میں سائن بورڈز اور عمارتوں پر تحریر صرف سندھی اور انگریزی زبان میں لکھنے کا اطلاق کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار جامعہ سندھ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ،جس کے تحت سندھ یونیورسٹی کے تمام کیمپس میں سائن بورڈز اور عمارتوں پر تحریر صرف سندھی اور انگریزی زبان میں...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چین کس کو ہے, یہاں پر شاد کون !

    واہ واہ زبردست تخلیق ، بہت عمدہ لاجواب غزل ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک آدمی نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا ، نکاح جمعہ کے روز مقرر ہوا ، خبر پہلی بیوی تک پہنچ گئی ، جمعرات کو اپنے کپڑے اور کچھ سامان تیار کیا ، اور بیوی کے ساتھ کھانا کھایا ، پھر سو گیا ، صبح جاگا اور خوب مزے سے خوش خوش تیاری شروع کر دی ، بیوی : کہاں جانے کی تیاری ہو رہی ہے؟؟ شوہر : جمعے کی نماز...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم نانی مرحومہ کو اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔آمین بھیا خبر سنا کر دلی صدمہ ہوا ،اللہ کریم آپ سمیت تمام اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے ۔آمین
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی : میں سیدھی بیوٹی پارلر سے آرہی ہوں ،، پورے تین گھنٹے بیٹھنا پڑا ، شوہر(حیرت سے) : اور پھر بھی تمہاری باری نہیں آئی ،،،،!!!! اور شوہر ابھی تک روپوش ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قدرتی نظاروں کی سرزمین، یہی ہے پاکستان !

    پاکستان کے چند ’جنت نظیر‘ مقامات ! صحرائے تھر کی انگڑائی ! سوات کا پرستان ہنگول نیشنل پارک، دریائے ہنگول ،بلوچستان کے قدرتی حسن کا شاہکار۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قدرتی نظاروں کی سرزمین، یہی ہے پاکستان !

    کے ٹو کے بلند وبالا پہاڑ ی سلسلہ ہو یا دریائے سندھ کے زرخیز میدانی علاقے پاکستان ، نگاہیں خیرہ کردینے والے نظاروں اورمتنوع آب وہوا پر مشتمل سرزمین ہےجبکہ اسکا ثقافتی ورثہ متاثر کن ہے۔ عہد قدیم کا سلک روڈاور موہنجودڑو کےکھنڈرات اگر ایک جانب یہاں کا سفر کرنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں تو...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھیا آپ کو 19 ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔

    بھیا آپ کو 19 ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    کیوں کیا آپ کو ملازمہ نے شکایت کی ہے ہماری ؟
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں زیست سے تنگ ہو اے داغ تو جیتے کیوں ہو؟ جان پیاری بھی نہیں،،جان سے جاتے بھی نہیں داغ دہلوی
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    ٹھیک ہے بھیا ! ہم حفظ ماتقدم کے تحت اس لڑی کو صرف مناظر کریں گے کیونکہ آپ نے اشارہ کر دیا ہے کہ یہاں بونگیاں مارنا خطرے سے خالی نہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے بھیا آپس کی بات ہے آپ کو اماں جی سرکار کے کس کمال میں دلچسپی ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    مغلیہ دور میں خواجہ سرا بھی لونڈی کے طور پر رکھے جاتے تھے ،اس بارے میں آپ لوگ کیا کہتے ہیں ،کیا یہ جائز عمل تھا ؟
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    بات مزاح کے زمرے میں چلی گئی ، میرے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا وہ باندی کہلاتی ہے جس کو خدمت کے بدلے تنخواہ دی جائے اور لونڈی کو خدمت کے بدلےعلاوہ تنخواہ کے قیام و طعام دیا جائے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایک انسان تین چہرے!! فرانسیسی شہری دوسری بار چہرے کی پیوند کاری کی بعد تین چہروں والا دنیا کا پہلا شخص بن گیا۔جنیاتی تغیر کے شکار 43 سالہ جیروم ہیمون کے چہرے کی پہلی سرجری2010 میں کی گئی جو 2015 میں خراب ہو گئی تھی۔برطانوی اخبار’ ڈیلی میل‘ کی رپورٹ کے مطابق جولائی2010 میں جیروم ہیمون کی آنکھ...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہاں جی ! مگر ہوشیار میں خان صاحب کو کر رہا ہوں ۔
Top