نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فہد اشرف بھائی آپ کو جنم دن بہت مبارک ہو ۔

    فہد اشرف بھائی آپ کو جنم دن بہت مبارک ہو ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    انسانیت کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اگر آپ کو منزل کا زینہ بنایا گیا ہے تو اس کو لائق عزت و تکریم جانو ،کیونکہ آپ کی جانب سے دی گئی یہ قربانی آپ کی زندگی کی راہگزر میں آپ کے لیے سائبان کا درجہ رکھتی ہے،زندگی کے کسی بھی موڑ جب آپ کو سائے کی تلاش ہوگی تو یہی سائبان آپ کی خیر و عافیت کا ساماں ہوگا ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، یہ جو دھوکا ہوتا ہے کیا اس سے کھا کر اوپر سے پانی پی سکتے ہیں ؟
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایسا ملک جو تیل کی دولت سے مالا مال لیکن وہاں کے بچے صرف کچرا چننے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ خون خرابہ کررہے ہیں۔ دنیا کے بہت سے ممالک ایسے ہیں جن کو قدرت نے زیر زمین بے بہا خزانوں سے نواز رکھا ہے مگر ان ممالک میں سے کئی ممالک ایسے ہیں جو اپنی سرزمین میں چھپے ان خزانوں کے باوجود اپنی عوام کی...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    عبید بھائی لنک میں نے خبر کے ساتھ شامل کیا ہے ،آپ لنک پر جا کر وڈیو دیکھیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ننھے کشمیری کی ایجاد، الفاظ گننے والا پین بنا لیا خوف اور دہشت کے سائے بھی تخلیقی صلاحیتیں دبا نہیں سکے ، 9 سالہ کشمیری بچے نے الفاظ کی تعداد گننے والا انوکھا پین بناڈالا۔سری نگر سے تعلق رکھنے والے مظفر احمد خان نے جو منفرد پین بنایا ہے وہ صفحات پر لکھے جانے والے الفاظ گننے کی صلاحیت رکھتا ہے...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    تھانیدار : لاش میں سے کڈنی غائب ہے کچھ سمجھ میں آیا ،،،!!! حوالدار : جی سر ! مرنے سے پہلے اس نے ضرور آئی فون لیا ہوگا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ‏بیوی : خدا نخواستہ گھر میں چور آجائیں تو تم کیا کرو گے ، میاں : وہی کروں گا جو وہ کہیں گے‘ پہلے کون سا یہاں میری مرضی چلتی ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کے 10 مہنگے ترین پھول !

    خوش آمدید عزیز بھائی ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور عاطف بھیا , ہم توجہ دیں گے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید موبائل سی ٹائپ کرنے میں ہم سے غلطی ہوئی ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موم بتی کی روشنی میں ناشتہ زیادہ ہی ہوتا ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بھیا واہ ,کیا انداز بیاں پایا ہے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ خیر , ب سے آپ نے بے چاری ثمرین کی بے چارگی کا ذکر کیا تھا۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناشتہ کم کیا ہے شاید
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ , اللہ کتنا خیال ہے آپ کو سب کا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کر والیں یاز پر ۔
Top