نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مری حسرتوں کا نہ خون کر نہیں یوں نہ روک مری زباں ٭ مری سرد آہ پہ شک نہ کر یہ تو میرا حسن کلام...

    مری حسرتوں کا نہ خون کر نہیں یوں نہ روک مری زباں ٭ مری سرد آہ پہ شک نہ کر یہ تو میرا حسن کلام ہے۔ سراج لکھنوی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نہ کریدوں عشق کے راز کو مجھے احتیاط کلام ہے ٭ سراجؔ لکھنوی

    نہ کریدوں عشق کے راز کو مجھے احتیاط کلام ہے مرا ذوق اتنا بلند ہے جہاں آرزو بھی حرام ہے فقط ایک رشتۂ‌ مشترک خلش سکوت کلام ہے یوں ہی اک زمانہ گزر گیا نہ پیام ہے نہ سلام ہے جو چراغ اشک نصیب تھے وہی صبر کر کے جلا دیے وہی کافرانہ سیاہیاں یہ وہی بجھی ہوئی شام ہے ابھی رکھا رہنے دو طاق پر یوں ہی...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    (دروازے پہ دستک ہوئی )میں : کون ؟؟ پھپھو : اچھا تو اب ہم کون ہو گئے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    :lovestruck: :lovestruck: :lovestruck:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :question:
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، جتھے دی کھوتی آوتھے آن کھلوتی ، محاورہ بنانے کےلے مؤرخ نے کتنے دن کھوتی کا پیچھا کیا تھا ؟
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہاں مجھ پہ ستم بھی ہیں بہت وقت کے لیکن کچھ وقت کی ہیں مجھ پہ عنایات وہ تم ہو ضیاؔ جالندھری
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    اگر آبادی کی تعداد پر صوبہ کو تشکیل دیا جائے تو زیادہ مناسب رہے گا۔ انتظامی امور کے لیے لوکل باڈی گورنمنٹ کا طریقہ کار موجود ہے ،اس پر عمل کرتے ہوتے کام چلا جا سکتا ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    :kiss3: :kiss3: :kiss3:
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    :idontknow: :idontknow: :idontknow:
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    چھینک آتے آتے رک جائے تو اس آدھی چھینک کا مطلب یہ ہے کہ کوئی یاد کرنے لگا تھا ساتھ ہی کہہ دیا " دفع کرو "۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    سعودی عرب میں تلواروں کے روایتی رقص سے فیشن ویک کا آغاز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تاریخ کے پہلے فیشن ویک کا آغاز ہو گیا ہے جس کی افتتاحی تقریب روائتی تلواروں کے رقص سے کی گئی ۔دی رِٹز کارلٹن ہوٹل میں سجے اس فیشن ویک کا اہتمام22 عرب ممالک کی نمائندگی کرتے عرب فیشن کونسل کی جانب سے کیا...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    اجڑا ریلوے اسٹیشن آرٹ گیلری میں تبدیل بھارتی خواتین نے اُجڑے ریلوے اسٹیشن کو اس قدر خوبصورت آرٹ گیلری میں تبدیل کردیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ درست کہتے ہیں فن کسی کی میراث نہیں، اب ویڈیو میں نظر آرہی خواتین کو ہی دیکھ لیں، جنہوں نے ایک اجڑے ریلوے اسٹیشن کو شاندار آرٹ کے نمونے سے سجا...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ کریم باخیر و عافیت آپ کے سفر کا اختتام فرمائے ۔آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    آپ کی توجہ دلانے کا اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    ہر کوئی بدحواسی کے عالم میں اپنے ارد گرد خوشیاں اور راحتیں تلاش کر رہا ہے یہ نہ جانتے ہوئے کہ وہ کہاں ہیں مگر ہماری خوشی ،ہمارا سکون دوسروں کی خوشی میں پنہاں ہے، ان کو ان کی خوشی دے دیں تو آپ کو آپ کی خوشی اور سکون مل جائے گا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صرف خوشبو کی کمی تھی غور کے قابل قتیلؔ ورنہ گلشن میں کوئی بھی پھول مرجھایا نہ تھا قتیل شفائی
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کرکٹ کی تاریخ کے بد ترین اوورز !

    کرکٹ میچ کو حتمی انجام تک پہنچانے میں بیٹسمین کے ساتھ بالرز کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔بالرز کی کاوش کی وجہ سے فیلڈنگ کرنے والی ٹیم ہارا ہوا میچ جیت جاتی ہے، جس کی مثال 1979میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میلبورن ٹیسٹ ہے۔ اس کی چوتھی اننگز میں آسٹریلین ٹیم نے تین کھلاڑیوں کے نقصان...
Top