نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    ستاروں کی غیر موجودگی میں چاند گر رستہ بھول جاتا تو۔۔۔۔ اس لیے بٹ صاب نے رسک نہیں لیا۔۔۔۔ :jokingly:
  2. نیرنگ خیال

    دھوپ میں نکلو بارش میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو میرا پسندیدہ کام کرنے...

    دھوپ میں نکلو بارش میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو میرا پسندیدہ کام کرنے جا رہی ہو مانو شیف۔۔۔ بہت سی دعائیں بھیا کی طرف سے :)
  3. نیرنگ خیال

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    شکریہ فہیم بھائی :)
  4. نیرنگ خیال

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    جی زین بھائی۔۔۔ آپ سے بہت کم ہی بات ہوتی ہے۔۔۔ :) اللہ آپ کو صحت اور تندرستی سے مالامال زندگی عطا فرمائے۔ اور اپنی امان میں رکھے۔ آمین کبھی اسلام آباد آئیں تو احقر کو ضرور یاد رکھیے گا۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    شکریہ شمشاد بھائی :) کسی جگہ کو خوبصورت نہ رہنے دینا۔۔۔ :) :) :)
  6. نیرنگ خیال

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    مانو شیف آپ کو چاہیے تھا۔۔۔ آپ کہتیں بات کیا کر دی ہے آپ نے ڈاٹ کام۔۔۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ مٹکے والی عورت میں نے ڈھونڈ لی ہے۔۔۔ اور بھلکڑ غائب کہاں ہے۔۔۔ کئی دن سے غائب ہے۔۔۔۔۔ :) اور بہت عمدہ تصاویر اور سیر۔۔۔ شکریہ امجد بھائی۔۔ آپ کا گاؤں بہت خوبصورت ہے۔۔۔ لگتا ہے کسی دن آپ کا مہمان بننا پڑے گا :)
  8. نیرنگ خیال

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    زین بھائی میں نے بھی آپ کا حال پوچھنا ہے۔۔۔ :) زیادہ تاخیر تو نہیں کی ناں میں نے :)
  9. نیرنگ خیال

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    آپ نے یہ ویب سائٹ دیکھی ہے غریب کے عجیب سپنے ڈاٹ کام میں اکثر جاتا رہتا ہوں یہاں۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    فیض آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال

    جی بہت اچھی بات ہے فیض صاحب کی۔۔۔۔ :happy: جی پوچھ رہے تھے کہ یہ نظامی ابھی تک الف پر ہے۔۔۔ پتا نہیں کب پوری حروف تہجی یاد کرے گا۔۔۔۔ میں نے سمجھا دیا کہ حروف تہجی مکمل یاد ہے۔۔۔ میں نے خود سن کر دیکھی ہے۔۔ بس تجاہل عارفانہ ہے یہ۔۔۔ :angel3: تو اس پر فیض صاحب نے ایسا منہ بنایا :shocked: کیا...
  11. نیرنگ خیال

    ’عبقری‘ کے روحانی اقتباسات

    بٹ صاحب۔۔۔۔۔ اسلام اب تبادلے رکوانے کے ہی کام آتا ہے۔۔۔ کسی دور میں نیک بننے کے کام آتا تھا۔۔۔ اب ذرا کمرشلائز ہوگیا ہے۔۔۔ کیا کریں۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    عاشقوں کی اقسام

    یہ دوسرے سنگ کی جگہ "سر" نہیں ہے۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    عاشقوں کی اقسام

    مرزا عاشق یا فلرٹی عاشق۔۔۔۔ یا پھر سدا بہار عاشق۔۔۔ مجھ سے وفا نہ کر کہ وفا مرگِ عشق ہے مجھ کو فریب دے کہ محبت جواں رہے
  14. نیرنگ خیال

    چھلتر چھلتر ہوکے بھر گئے رکھاں ورگے بندے ۔۔۔ تیز سمے دے رندے

    چھلتر چھلتر ہوکے بھر گئے رکھاں ورگے بندے ۔۔۔ تیز سمے دے رندے
  15. نیرنگ خیال

    فیض آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال

    آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال مد بھرا حرف کوئی، زہر بھرا حرف کوئی دلنشیں حرف کوئی، قہر بھرا حرف کوئی حرف نفرت کوئی، شمشیر غضب ہو جیسے تاابد شہر ستم جس سے تباہ ہوجائیں۔ اتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے لب پہ لاؤں تو مرے ہونٹ سیاہ جائیں۔ آج ہر سُر سے ہر اک راگ کا ناتا ٹوٹا ڈھونڈتی...
  16. نیرنگ خیال

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    :rollingonthefloor:
  17. نیرنگ خیال

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    اسی تے چن نوں چڑھان دی بجائے لان نوں پھردے آں۔۔۔ پاویں بٹ صاب تو پچھ لو۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  18. نیرنگ خیال

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    امجد بھائی بہت شکریہ تصاویر کو پسند کرنے کا۔۔۔ میں نے ان کی بقیہ تفصیلات بھی جمع کی تھی۔۔۔ کہ یہ پانی پنک کیوں ہے۔۔۔ اور دیگر معلومات۔۔۔ پر وہ فائل ضائع ہوگئی۔۔۔ :) وگرنہ خاصہ لمبا چوڑا دھاگہ بن جاتا یہ۔۔۔ :) واقعی محفل میں لطف دوبالا تو ہوجاتا ہے۔ یہ درست کہا :)
  19. نیرنگ خیال

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    واہ بٹ جی۔۔۔۔ میں سنیا چند نے کڈ چنڈ ماری۔۔۔ تے کش ناقابل اشاعت زبان وچ جواب دتا سی۔۔۔۔ :ROFLMAO:
Top