نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ساحر فن کار

    اظہار خیال اور انتخاب کو پسند کرنے پر ازحد تشکر۔۔۔:)
  2. نیرنگ خیال

    امریکی کوکیز از عکسی مفتی

    کیا خوبصورت تحریر ہے۔۔۔ ممتاز مفتی کا عکس جھلکتا ہے۔۔۔ صحیح نام ہے "عکسی"۔۔۔ رہی بات برابری کے حقوق و دیگر کی۔۔۔ تو عکسی مفتی کی اک اک بات سونے کے پانی سے لکھی جانے والی ہے۔۔۔ پر کیا کریں کہ "مزدور یہاں کے دیوانے، ذیشان یہاں بھی اندھے ہیں" ۔۔۔۔ بقیہ جن کا ایمان صرف "مالی امداد ہی ہے"۔۔۔ وہ بھی...
  3. نیرنگ خیال

    ساحر فن کار

    ساحر لدھیانوی بہت شکریہ عمر بھائی :) بہت شکریہ :) شاعر نے اس طرف ہی اشارہ کیا ہے۔۔۔ جس طرف عموماً شاعر اشارہ کیا کرتے ہیں۔۔۔ حسرت و یاس سے۔۔۔۔ ;)
  4. نیرنگ خیال

    ساحر فن کار

    میں نے جو گیت ترے پیار کی خاطر لکھے آج ان گیتوں کو بازار میں لے آیا ہوں آج دکان پہ نیلام اٹھے گا اُن کا تو نے جن گیتوں پہ رکھی تھی محبت کی اساس آج چاندی کے ترازو میں تلے گی ہر چیز میرے افکار، مری شاعری ، میرا احساس جو تری ذات سے منسوب تھے ان گیتوں کو مفلسی جنس بنانے پہ اتر آئی ہے بھوک تیرے رخِ...
  5. نیرنگ خیال

    سی سی ٹی وی کیمرے

    یہ بھی بہت ہے۔۔۔ وگرنہ تو لوگ اب "سپیس" دینے کو بھی تیار نہیں۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    مبارکباد جشن آزادی 2013 مبارک

    السلام علیکم اپیا! کیسے مزاج ہیں؟ بہت عرصہ بعد نظر آرہی ہیں۔۔۔ شب و روز کیسے گزر رہے ہیں۔ ہماری طرف سے سلام اور آزادی کی مبارک قبول فرمائیے۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    مانو یہ چوری وغیرہ کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ سب اپنا ہی سمجھا کرو۔۔۔۔ :tongueout:
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    یہ کلاس تو مہدی نقوی حجاز نے آسان اردو لکھنے پر لگائی ہوئی ہے۔۔۔ :skull:
  9. نیرنگ خیال

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    دراصل روزمرہ کی طرف کنایہ نہ تھا۔۔۔ اوتار کی تعداد مقصود تھی۔۔ :) رہی بات اپنی زباں کی۔۔۔ تو کیا کہیں سرکار۔۔۔ کبھی ٹھیک تھی ہی نہیں۔۔۔ سطح بسیط ہی اتنا ہو تو کیا کیجیے گا۔۔۔ سیکھنے کا عمل جاری ہے۔۔۔ اور الحمد اللہ اس میں روز بروز محفل اور آپ سے احباب کے طفیل بہتری آرہی ہے۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    میاں ہم نے پانچ چھ ہی لکھا ہے۔۔۔ پان سات کا محاورہ استعمال نہیں کیا۔۔۔ اور رہی زبان کی بات۔۔۔ تو جس کی بابت ہم گفتگو کر رہے تھے۔۔۔ اسی ہی کا طرز بیاں استعمال کیا ہے۔۔۔ :) نشاندہی پرتشکر۔۔۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    مبارکباد جشن آزادی 2013 مبارک

    وطن عزیز کئی سالوں سے بیمار ہے۔۔۔ دہشت گردی، باہمی منافرت اور نفسا نفسی نے پاک ارض کی فضاؤں کو مسموم کر رکھا ہے۔۔ آزادی کا دن کئی دہائیوں سے محض زبانی وعدوں کی تجدید تک محدود ہوگیا ہے۔۔۔ ایسے میں دوبارہ تجدید کے ان بلند و بانگ دعووں پر وطن عزیز کا چہرہ زہرخنہ نظر آتا ہے۔ ضرورت ہے کہ اب زبانی جمع...
  12. نیرنگ خیال

    جشن آزادی مبارک

    حیرت ہے اس سال کا دھاگہ کیوں نہیں کھولا کسی نے۔۔۔۔ :(
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    عثمان بھائی بہت ہی قلیل مدت میں 359 مراسلوں پر اپنا انتخابی نشان ثبت کرچکی۔۔۔۔:confused3: مانو کی تصویریں تو اس نے پانچ چھ ہی بدلی ہونی ہیں۔۔۔ :(
  14. نیرنگ خیال

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    ہنستی مسکراتی محفلی رکنی۔۔۔۔ کراس شاہ کو آج پاکستان کی سالگرہ کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا سالگرہ کا دن بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ کراس شاہ کو دین و دنیا میں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین یہ دیکھو یہ میں جیہ کے دھاگے سے چرا کر لایا ہوں۔۔۔۔۔ میں نے کہا نقل...
  15. نیرنگ خیال

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    انیس الرحمن بھائی کی سالگرہ بھولنا کارِ ثواب ہے۔۔۔ بڑھاپے کی تو خیر ہے۔۔۔ لیکن جو قصہ عاشقاں عید کے تیسرے دن کا بیاں ہے۔۔۔۔ یاد ہے یا وہ پری رخ بھی بھول گئے۔۔۔۔ ;)
  16. نیرنگ خیال

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ارادہ یہ تھا کہ مراسلہ مدون کر کے نام کو مٹا کر اپیا لکھوں گا۔۔۔ جیسے اب کر دیا ہے۔۔۔ لیکن بھول گیا۔۔۔۔ معذرت :(
  17. نیرنگ خیال

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    بہت عمدہ سر عمراعظم :) جیہ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ :) بہت سی نیک تمنائیں :) زبیر مرزا بھائی اگست میں اک دو سالگرہ اور بھی ہیں۔۔۔ :) ویسے آپ کو میری سالگرہ یاد ہے۔۔۔ زبردست :)
  18. نیرنگ خیال

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    جب بھی ہوتی ہے گفتگو خود سے ذکر ترا ضرور آتا ہے محمداحمد اور انہی صاحب کا اک اور شعر بےحد پسند ہے مجھے :) زندگی کے کئی حسیں پہلو نذرِ ذہنِ جدید ہو گئے ہیں
  19. نیرنگ خیال

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    واہ کیا ظالم شعر ہے۔۔۔ مزمل شیخ بسمل صاحب کا۔۔۔۔ زبردست و لاجواب۔۔۔ لطف آگیا۔۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے۔۔۔ بہت ہی کیوٹ لگ رہے ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ
Top