نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بےحال سے زحال تک

    شکراً یا امیر گیڑا۔۔۔۔۔ :bighug:
  2. نیرنگ خیال

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    اس جواب کو دیکھ کر نہ جانے کیوں دل کو گونہ سکون سا حاصل ہوا ہے۔۔۔ کہ میاں ہم دنیا میں اکیلے نہیں۔۔۔ اور بھی ہیں۔۔۔۔ :notworthy: آداب عرض کرتا ہوں نبیل بھائی۔۔۔:D پر پتا نہیں مجھے کیوں لگ رہا ہے آپ نے یہ بات کر کے کلہاڑی کے اوپر پاؤں مارا ہے۔۔۔:biggrin: اب آئندہ آپ کو اک عدد ٹیگ کیا جائے گا۔۔۔...
  3. نیرنگ خیال

    عاشقوں کی اقسام

    میاں۔۔۔!!! عاشق صرف ناکام ہوتا ہے۔۔ لہذا اس کو الگ سے ناکام کہنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔۔ :tongue: جو کامیاب ہوجائے۔۔ وہ عاشق نہیں رہتا۔۔۔ :ohgoon: بلکہ شوہروں کی قطار میں آکھڑا ہوتا ہے۔۔۔ جو کہ عاشقوں سے بہت زیادہ قابل رحم مخلوق ہے۔۔۔۔ :biggrin: ہاں البتہ مرزا ہو تو شاید شوہر بنے بغیر بھی کامیاب...
  4. نیرنگ خیال

    وفور عشق سے امشب ستارہ وار می رقصم

    واہ کیا زبردست انتخاب ہے۔۔۔ میں نے بھی ڈاؤنلوڈ کر رکھی ہے۔۔ مگر پڑھ نہیں سکا۔۔۔ بہت خوب سرکار۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    تمام احباب کا اظہار خیال اور تصاویر کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔۔۔ صحیح بات ہے تصاویر اپلوڈ کر کے۔۔۔اور پھر اک اک تصویر کا یو-آر-ایل لے کر میں تو تھک گیا تھا۔۔۔ خوشی ہوئی کہ محنت ٹھکانے لگی۔۔۔۔ :) ملائکہ اور افلاطون کب جارہے ہو تم دونوں۔۔۔۔ بئی جب بھی جاؤ۔۔۔ مجھے بھی پوچھ لینا۔۔۔ شاید کوئی...
Top