سر تحریر کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں. مگر یہ ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کیوں کر ممکن ہوا... :) کسر نفسی اچھی ہے... پر اتنی بھی نہیں. میں آپ کا شمار اساتذہ میں کرتا ہوں :)
تو جو خاک آپ نے اڑائی ہے... اس کی بابت ہی لکھا ہے... ہم نے کونسا اس خاک کے متعلق لکھا ہے... جو آپ نے اڑائی ہی نہیں...