نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    امریکا میں ہوئی نوٹوں کی بارش مریکی ریاست انڈیانا کی ہائی وے پر دلچسپ صورتحال اُس وقت دیکھی گئی جب سڑک پر ہر طرف بیس ڈالر کے لاکھوں نوٹ بکھر گئے اور لوگ اُن نوٹوں کو حسرت سے دیکھتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق برنگ نامی امریکی سیکیورٹی کمپنی کے نوٹوں سے بھرے ٹرک کا دروازہ اچانک کھل گیا اور یوں تیز...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ‏لڑکا : آپ کی تعلیم کیا ہے ؟ پائین : بی اے کیتا وا ، لڑکا : سادہ بی اے؟ پائین : نہیں ویرے قیمے والا ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ہم دھیرے دھیرے اپنی شاندار تہذیب کو کھو رہے ہیں ،کل میں نے ایک بچے کو دیکھا ،اس نے آئسکریم کے ڈبے کو کھولا اور اسکے ڈھکن کو بنا چاٹے ہی پھینک دیا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    کاربن سے پاک دنیا کا واحد ملک کونسا ہے؟ دنیا کے آلودہ ترین ملکوں کے درمیان واقع بھوٹان دنیا کا واحد کاربن سے پاک ملک ہے۔قانون کے تحت ملک کی 60 فیصد زمین پر جنگلات ہونے چاہئے۔ 2009 میں کوپن ہیگن میں منعقد ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں بھوٹان نے کاربن نیوٹرل ملک بننے کاوعدہ کیا اور مختصر مدت...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    داغ کس مصیبت سے بسر ہم شبِ غم کرتے ہیں ۔

    کس مصیبت سے بسر ہم شب غم کرتے ہیں رات بھر ہائے صنم ہائے صنم کرتے ہیں برسوں ترساتے ہیں جب تیغ علم کرتے ہیں کس تکلف سے وہ تکلیف ستم کرتے ہیں دل کو ہو لاگ تو ہو کچھ کسی صورت کا لگاؤ لطف کیسا کے وہ اب جور بھی کم کرتے ہیں اشک خوں خجلت عصیاں سے نہیں بے تاثیر نار دوزخ کو یہ گلزار ارم کرتے ہیں...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    ماشاءاللہ ، اللہ کریم صاحبزادی کو ہمیشہ شاد و آباد فرمائیں ۔آمین اکمل بھائی گرمی نے تو ابھی سے ریکارڈ بنانا شروع کر دیئے ہیں ،کل کراچی میں 40 سے 42 سینٹی گریڈ گرمی تھی ۔ اللہ کریم کی رحمت بھری ہوائیں چلتی رہیں ، ان شاء اللہ رمضان کریم بھی خیر و عافیت سے گزر جائیں گے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح ہو گیا

    ترسا ہوا ہوتا ہے جی بندہ ،بس کوشش ہوتی ہے کہ جلد از جلد ایئرپورٹ سے باہر نکل جائے اور ویسے ہی بن جائے جیسا ہوا کرتا تھا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فانی غزل - ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا - فانی بدایونی

    واہ ،لاجواب عمدہ ،زبردست ماشاءاللہ قبلہ محترم ، ہر شعر خوبصورت ،عمدہ شراکت ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، یہ جو فاسٹ فوڈ ہوتا ہے ، اسکی کتنی سپیڈ ہوتی ہے؟؟
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچا جائے ؟

    کراچی میں شدید گرمی کے باعث ’ہیٹ اسٹروک‘ کےواقعات بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ہیٹ اسٹروک سے زیادہ تر مزدوروں، کھلاڑیوں، بچوں اور بزرگوں کے متاثر ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ ہیٹ اسٹروک کی صورت میں آپ بے ہوش ہو سکتےہیں، آپ کا سر چکرا سکتا ہے،شدید پیاس لگتی ہے،الٹی متلی آنے لگتی ہے،جلدگرم، خشک یا...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ پلاننگ کیسے کرتے ہیں؟

    افففففففففففف ، کیسا سادہ سا ماحول ہوتا ہوگا اس وقت میں محفل کا ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ پلاننگ کیسے کرتے ہیں؟

    زیک بھائی امریکن بھائی نے محفلین کو دعوت کلام بھی دی تھی مگر کسی محفلین نے جواب نہیں دیا کیوں ؟
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ پلاننگ کیسے کرتے ہیں؟

    یہ پتھر کا زمانہ ہوا پھر تو ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    ارے بھیا دل پھر بھی ہے پاکستانی ،سمجھا کریں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    الف نظامی بھیا کیوں رنجیدہ ہوتے ہیں ، ایسی خبروں سے دل و دماغ بوجھل اور غمناک ہو جاتا ہے تو طبیعت کو تر و تازہ کرنے کے لیے مزاح کا تڑکا ضروری ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    اس مراسلےپر ہماری طرف سے عمران بھیا کے لیے اسپیشل ریٹنگ ،
Top