ترکش شخص فٹبال میچ دیکھنے کیلئے کرین لے آیا
یوں تو فٹبال کے دیوانوں کی کمی نہی جو اپنی پسندیدہ ٹیم کی حمایت میں اکثر پرجوش نظر آتے ہیں لیکن جناب یہاں تو ترکش شخص اپنی پسندیدہ ٹیم کا میچ دیکھنے کیلئے کرین پر ہی چڑھ گیا ہے۔
جی ہاں، اسے جنون کہیں یا پاگل پن کہ ترکی سے تعلق رکھنے والا فٹبال کے...