بینکاک کا قیدی نمبر 8 کون ہے؟
تھائی لینڈ کی عدالت گزشتہ دو سال سے بینکاک جیل کے قیدی نمبر 8کے بارے میں طے نہیں کرسکی کہ اس کا تعلق پاکستان سے ہے یا بھارت سے؟مزے کی بات یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں ہی اس قیدی کی حوالگی کے دعوے دار ہیں۔بھارتی پولیس کے ریکارڈ کے مطابق بینکاک جیل میں قیدبھارتی...