مبارکباد منصب دو ہزاری مبارک !

محترم شاہد شاہ بھائی کو منصب دو ہزاری مبارک ہو۔ شاہد بھائی نے اپنا دوسرا دو ہزاری منصب تقربیا 34 دن میں مکمل کیا ،اب یہ ہزاری منصب تیز ترین میں شمارہوگا یا نہیں اس کا فیصلہ محفل کے ماہرین ہی کر سکتے ہیں ۔شاہد بھائی ہماری طرف سے آپ کے لیے بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں ۔
 
مبارکاں جی۔
مبارک ہو سید شاہد صاحب!
شاہد شاہ
شاہ صاحب آپ سید بھی ہیں یا صرف شاہ ہیں؟ پوچھ اس لیے رہا ہوں کہ میرے ایک کولیگ ہوتے تھے اقبال شاہ۔ تعلق اور سلام دعا کے کوئی دو سال بعد انھوں نے بتایا کہ ان کے نام میں شاہ ضرور ہے لیکن وہ سید نہیں ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین

اب انہوں نے نام کے ساتھ شاہ اس لیے لگایا ہے کہ قادیانی لابی کے لیے اہل تشیع کی ہمدردی حاصل کی جا سکے لیکن ہم نے بھی دیوبندی شیعہ بھائی بھائی کا نعرہ لگا رکھا ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
اب انہوں نے نام کے ساتھ شاہ اس لیے لگایا ہے کہ قادیانی لابی کے لیے اہل تشیع کی ہمدردی حاصل کی جا سکے لیکن ہم نے بھی دیوبندی شیعہ بھائی بھائی کا نعرہ لگا رکھا ہے۔
نظامی بھائی! آپ سے درخواست ہے کہ اِس معاملے کو غلط رُخ پر نہ لے کر جائیں۔ اپنے اصول کبھی خود پر بھی لاگو کر لیا کریں، قبلہ!
 
Top