زنیرہ بہنا آپ سے کس بات کی ناراضگی ، جب ہم نے اردو محفل جوائن کی تھی تو ہم املاء میں بہت غلطیاں کرتے تھے اور الحمدللہ اب بھی کبھی غلطی ہوجاتی ہے ،تو عمران بھی ہماری املاء کی غلطیوں کی نشاندہی کر کے درستگی کرواتے ہیں ۔بس اس لیے عبید بھائی ہمیں عمران بھیا کا نام لیے کر ڈرا رہے ہیں ۔