نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    گیارہ شوہر رکھنے والی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟ شدت پسند تنظیم الشباب کا کہنا ہے کہ ان کی ایک عدالت نے ایک خاتون کو متعدد شوہر رکھنے کے الزام میں سنگسار کر دیا ہے۔شکری عبداللہی وارسیم نامی خاتون پر اپنے سابقہ خاوندوں کو طلاق دیے بغیر 11 شادیاں کرنے کا الزام تھا۔ بی بی سی کے مطابق صومالیہ کے جنوبی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    104 سالہ مشہور آسٹریلوی سائنسدان ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال خودکشی کرنے سوئزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ چند روز قبل انہوں نے آج کے دن اپنی زندگی کاخاتمہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور آسٹریلوی ماہر نباتات و ماحولیات ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال آسٹریلیا سے سوئٹزرلینڈ کے شہر باسل اس لیے پہنچے ہیں...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ واہ ،بہت خوب ۔

    واہ واہ ،بہت خوب ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر ٹانگیں لمبی ہوگئی ہیں تو بے شک کٹوا لیں مگر دوسروں کے کاموں میں مت اڑائیں ۔شکریہ
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایک لڑکے نے موبائل کمپنی کی ہیلپ لائن پر کال کی ، کسٹمر کیئر سینٹر میں لڑکی نے فون اٹھایا ، لڑکی : السلام علیکم ! کسٹمر کیئر میں خوش آمدید ، میں آپ کی کیا خدمت کرسکتی ہوں ، لڑکا : کیا آپ مجھ سے شادی کرنا چاہیں گی ؟ لڑکی : ایکسکیوزمی سر ، یہ کسٹمر کیئر ہے،بتائیے آپ اپنے فون نمبر کے حوالے سے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجائے شیطان سے ہوجاتی تو اچھا تھا ۔ شوہر : توبہ کر توبہ۔۔!!, بھائی بہن کی شادی نہیں ہو سکتی ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کالی بلی راستہ کاٹ گئی تو ضروری نہیں کہ آپ کے لیے ہی منحوس اور بدشگون ہو ،ایسا یہ بلی کے لیے بھی ہوسکتا ہے ۔:p
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    وہی لوگ انمول ہیں جو خیرکی خبردیتے ہیں ، پریشانی میں دلاسہ اور حوصلہ دیتے ہیں ، عقل کی بات کرتے ہیں،ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتےہیں ،کوئی لالچ نہیں رکهتے ، ایسےلوگ قیمت سےنہیں قسمت سے ملتے ہیں ۔ الله کریم کی بارگاہ میں ہمیشہ دوسروں کی زندگی کے لیے ہر لمحہ کی خیر‎ ‎و عافیت اور خوش نصیبی طلب کیا...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ دوسری بیوی وغیرہ حقیقت میں ہوتی ہیں یا پھر یہ صرف میرا وہم ہے ۔:p
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ویب سائٹ کے لیے نام کی تجویز

    ہمیں ایسا کیوں لگا رہا ہے کہ بہنا آپ نے توپ کا رخ ہماری جانب کیا ہے ۔:unsure:
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جب کسی پر برا وقت آتا ہے تو عزیز دوست احباب اس کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں یقین نہیں آتا تو شادی کا البم دیکھ لیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک سر پھری بیوی جس نے خاوند کے ناک میں دم، اور اپنے اسلوب اور معاملات سے خاوند کا جینا حرام کیا ہوا تھا۔ اُس نے ایک دن خاوند کو صبح سویرے نیند سے جگایا اور نہایت احترام اور محبت سے کہا : جان من، میرے سرتاج؛ اُٹھیے، صبح ہو گئی ہے اور پھر شاندار تیار کیا ہوا ناشتہ خاوند کے بستر پر ہی لے آئی۔...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    اردو زبان کے کچھ الفاظ الٹا کرکے پڑھنے سےمعنی ہی بدل جاتے ہیں; بارش = شراب سیب = بیس تاریخ = خیرات لاش = شال بیج = جیب راز = زار نام = مان روز = زور بات = تاب ناپ = پان رات = تار ریت = تیر شوخ = خوش شام = ماش رش = شر لوگ = گول ناک = کان لات = تال لیکن؟ "ساس" اور "داماد" ان دنوں کو الٹا کر لیں...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    زوجہ : آپ کو ملک شیک بنا دوں ؟ شوہر : نہیں ، زوجہ : پی لیں نا پلیز ، دو خراب کیلے پڑے ہیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم والد مرحوم کی دائمی مغفرت فرمائیں ۔آمین

    اللہ کریم والد مرحوم کی دائمی مغفرت فرمائیں ۔آمین
Top